ٹرمپ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا بہانہ بنا رہے ہیں، مائیکل مور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا بہانہ بنا رہے ہیں، مائیکل مور تفصیلات جانئے : DailyJang

معروف ہالی ووڈ فلمسار مائیکل مور نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا وائرس کی تشخیص پر شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ ٹرمپ صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔

صدارتی انتخابات سے ایک ماہ قبل کورونا بیماری میں مبتلا امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بہتر علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ وہ فیس ماسک لگا کر خود چلتے ہوئے ہیلی کاپٹر میں سوار ہوئے۔ اس سے قبل ان کا وائٹ ہاؤس ہی میں علاج شروع کردیا گیا تھا۔ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسپتال منتقلی پر ان کے بیٹے ایرک اور بیٹی ایوانکا نے عوام سے اپیل کی ہے کہ والد کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ صدر ٹرمپ کی معتمد خاص ہوپ ہکس کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد امریکی صدر نے بھی کورونا ٹیسٹ کروا لیاٹرمپ اور ان کی اہلیہ نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ میں کورونا وائرس کی تصدیق - BBC News اردواپنی ایک ٹویٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ اور وہ دونوں ہی فوراً قرنطینہ اور بحالی کا مرحلہ شروع کریں گے۔ مزید تفصیلات: Mubarak بھاڑ میں جائے دونوں ،بی بی سی والو جلدی سے پتہ کرو ،بیٹی کا کیا حال ہے شیخ رشید بہت پریشان ہیں اللہم اہلکھمابموت کورونایاربالعالمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ اور خاتون اول کورونا وائرس کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ اور خاتون اول کورونا وائرس کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئےبھت خوب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس میں مبتلا ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال منتقل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : نجی بینک کی برانچ میں 5ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیقکراچی : شہر قائد میں نجی دفاتر میں بھی کورونا کے شکار مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، نجی بینک کی برانچ میں 5ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا بہانہ بنا رہے ہیں مائیکل مورٹرمپ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا بہانہ بنا رہے ہیں، مائیکل مور DonaldTrump MichaelMoore CoronaVirus TestedPositive Criticized StateDept realDonaldTrump MMFlint
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »