کورونا وائرس میں مبتلا ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال منتقل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا میں مبتلا ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال منتقل ویڈیو لنک: DailyJang

صدارتی انتخابات سے ایک ماہ قبل کورونا وائرس میں مبتلا امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بہتر علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ وہ فیس ماسک لگا کر خود چلتے ہوئے ہیلی کاپٹر میں سوار ہوئے۔ اس سے قبل ان کا وائٹ ہاؤس ہی میں علاج شروع کردیا گیا تھا۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ کو بخار، سینے میں درد اور کھانسی ہے۔ ان میں کوویڈ 19 کی درمیانے درجے کی علامات بھی ظاہر ہوئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیئر بخاری کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئےپارٹی اعلامیے کے مطابق چند روز پہلے ہونے والے پی ڈی ایم اجلاس کے بعد نیربخاری کو بخار محسوس ہوا۔ Allah rehim kare
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نجی بینک کے 5 ملازمین کورونا وائرس میں مبتلا، برانچ بندملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد ڈپٹی کمشنر نےنجی بینک کی برانچ غیرمعینہ مدت کےلئے بند کرادی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردومتاثرہ علاقوں میں صرف کریانہ اور اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھولی جاسکیں گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 543 کیسز، 5 امواتپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 12 ہزار 806 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 6 ہزار 484 تک جا پہنچی ہے۔ Raise the voice of Punjab educators who have terminated in Covid 19
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس دنیا بھر میں اموات10لاکھ 18ہزار 769ہو گئیںکورونا وائرس ،دنیا بھر میں اموات10لاکھ 18ہزار 769ہو گئیں CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease People Killed Infected Worldwide COVID19
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہلک وبا کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 5افراد چل بسےمہلک وبا کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 5افراد چل بسے Pakistan CoronavirusUpdates CoronavirusPakistan COVID19 Deaths Infected Patients DeadlyVirus pid_gov ndmapk MoIB_Official Asad_Umar WHO ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »