کورونا میں مبتلا صدر ٹرمپ کا ملٹری ہسپتال میں علاج جاری، 48 گھنٹے اہم قرار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: کورونا کا شکار صدر ٹرمپ کا ملٹری ہسپتال علاج جاری ہے ۔ وائٹ ہاؤس حکام کا کہنا ہے کہ اگلے 48 گھنٹے اہم ہیں ۔ صدر کی حالت ابھی خطرے سے باہر نہیں ہے۔ ہسپتال کے باہر امریکی صدر کے حمایتی بڑی تعد

اد میں موجود ہیں۔

کورونا وائرس کا شکار امریکی صدر اور ان کی اہلیہ کا علاج جاری ہے، وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ وہ صدر کی صحت کے حوالے سے پرامید ہیں، انہوں نے آئندہ 48 گھنٹوں کو اہم قرار دیا۔ صدر کے چیف آف اسٹاف نے صدر کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ابھی خطرے سے باہر نہیں آئے۔

صدرٹرمپ نے ہسپتال سے جاری ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وہ پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں، صحت کے حوالے سے اگلے چند دن مشکل ہیں، واپس آ کر انتخابی مہم مکمل کروں گا ۔بہت جلد آپ لوگوں کے درمیان ہوں گا۔ میلانیا ٹرمپ بھی پہلے سے بہتر محسوس کر رہی ہیں۔ کئی ریپبلکنز ارکان کے ٹیسٹ بھی مثبت آئے ہیں۔ ملٹری ہسپتال کے باہر صدر ٹرمپ کے حمایتیوں کی بڑی تعداد موجود ہے، صدر جمعے کے روز سے والٹ ریڈ ملٹری ہاسپتال میں زیر علاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردومتاثرہ علاقوں میں صرف کریانہ اور اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھولی جاسکیں گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیئر بخاری کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئےپارٹی اعلامیے کے مطابق چند روز پہلے ہونے والے پی ڈی ایم اجلاس کے بعد نیربخاری کو بخار محسوس ہوا۔ Allah rehim kare
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نجی بینک کے 5 ملازمین کورونا وائرس میں مبتلا، برانچ بندملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد ڈپٹی کمشنر نےنجی بینک کی برانچ غیرمعینہ مدت کےلئے بند کرادی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس میں مبتلا ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال منتقل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا بہانہ بنا رہے ہیں مائیکل مورٹرمپ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا بہانہ بنا رہے ہیں، مائیکل مور DonaldTrump MichaelMoore CoronaVirus TestedPositive Criticized StateDept realDonaldTrump MMFlint
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا بہانہ بنا رہے ہیں، مائیکل مور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »