چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے390 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی، سعودی عرب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے390 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی، سعودی عرب تفصیلات جانئے: DailyJang

ترجمان وزارتِ صحت نے مزید کہا کہ سعودی عرب میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 25 افراد کا انتقال ہوا ہے۔انھوں نے کہا کہ اب سعودی عرب میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 4875 ہوگئی۔سعودی عرب میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ 21 ہزار 485 ہوگئی ہے۔.

ترجمان وزارتِ صحت نے مزید کہا کہ سعودی عرب میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 25 افراد کا انتقال ہوا ہے۔انھوں نے کہا کہ اب سعودی عرب میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 4875 ہوگئی۔سعودی عرب میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ 21 ہزار 485 ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : نجی بینک کی برانچ میں 5ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیقکراچی : شہر قائد میں نجی دفاتر میں بھی کورونا کے شکار مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، نجی بینک کی برانچ میں 5ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج سندھ میں کورونا کے 291 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 10819 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، جس کے نتیجے میں 291 نئے کیسز سامنے آئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: خیبر میڈیکل کالج کی 4 طالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق، ہاسٹل بندپشاور: خیبر میڈیکل کالج کی 4 طالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق، ہاسٹل بند تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین : 5لاکھ سے زائد شارکس کی زندگیاں خطرے میں پڑگئیں -کورونا ویکسین : 5لاکھ سے زائد شارکس کی زندگیاں خطرے میں پڑگئیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL ہم حکومت وقت سے،اور ریاستی اداروں سے لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے انجینئر سعید اللہ کے قاتلوں کی گرفتاری اور اُنکو کیفر کردار تک پہنچانے کا پرزور مطالبہ کرتے ہیں، حکومت وقت اور انتظامیہ اپنا کردار ادا کرے اور امن تباہ کرنے والوں کے ہاتھ سختی سے روکیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موسم سرما میں کورونا کی دوسری لہر پھیلنے کا خدشہ ہے : وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سردیوں میں دوبارہ کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال، آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہمظفر آباد: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے باعث حکومت آزاد کشمیر نے اعلیٰ سطح اجلاس میں ریاست میں پھر سے لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »