ٹرمپ کو دومرتبہ خون میں آکسیجن کی کمی کا مسئلہ ہوا ہے، میڈیکل ٹیم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ کو دومرتبہ خون میں آکسیجن کی کمی کا مسئلہ ہوا ہے، میڈیکل ٹیم تفصیلات جانئے: DailyJang

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسپتال سے ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں تاہم کورونا سے ریکوری کے لیے آئندہ چند روز اصل امتحان ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو ہفتہ کو بخار نہیں تھا، انہیں ریمڈیسویر دوا بھی دی گئی ہے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید.

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسپتال سے ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں تاہم کورونا سے ریکوری کے لیے آئندہ چند روز اصل امتحان ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو ہفتہ کو بخار نہیں تھا، انہیں ریمڈیسویر دوا بھی دی گئی ہے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللّٰہ اسکو ھدایت دے ۔۔۔

اللہ کرے مرے یہ میراثی

کیا عمران خان 1 کروڑ نوکریاں دے پائیں گے اہم تفصیل سامنے آگیی دیکھیں اس لنک میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کو کام کرنا بھی گلے پڑ گیا، ایک ہی انداز کی مختلف تصاویر وائرلٹرمپ کو کام کرنا بھی گلے پڑ گیا، ایک ہی انداز کی مختلف تصاویر وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کو خون میں آکسیجن کی کمی پر سٹیرائڈز دیے گئے، معالج - BBC News اردوڈاکٹر کونلی کا کہنا تھا کہ گذشتہ روز صدر ٹرمپ کے خون میں آکسیجن کی سطح 93 فیصد سے نیچے گر گئی تھی اور انھیں سانس پھولنے کی شکایت پیدا ہوئی جس کے بعد انھیں ڈیکسامیتھازون دی گئی۔ Coz it’s bullshit drama to destroy the world Shame on them , This Corona drama is over, now the world knows the reality of Corona. کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے مل رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجّال کے چیلوں کے ڈراوے میں ہرگز مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔ 👇 کیوں کہ hospital کے سر میں درد شروع ہو گیا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

معالجین نے ٹرمپ کی اسپتال سے جلد چھٹی کا امکان ظاہر کردیا - ایکسپریس اردووائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کی جانب سے صدرٹرمپ کی صحت سےمتعلق تشویش کا اظہارکیا گیا تھا لو جی کہاں ہیں پٹواری گدھے او گدھوں یہاں ٹرمپ کتا بھی ٹھیک ہونے لگا لیکن تمہاری بھینس کو ابھی تک پلیٹیں نہیں مل رہی PMLNPunjabPk Sir Punjab Board of Technical education ka result ka bra ma news chalye wo hazaro bacho ka future sa khal rha hn
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی صدارتی مہم کے منیجر بھی کورونا وائرس کا شکارٹرمپ کی صدارتی مہم کے منیجر بھی کورونا وائرس کا شکار US DonaldTrump BillStepien TestedPositive CoronaVirus CampaignManager Diagnosed StateDept realDonaldTrump BillStepien
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی صدارتی مہم کے منیجر بھی کورونا وائرس کا شکارامریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا کے بعد ٹرمپ کی صدارتی مہم کے منیجر بل اسٹیفن ( Bill Stepien ) کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔امریکی میڈیا کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی صدارتی مہم کےمنیجر بھی کورونا وائرس کا شکارامریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا کے بعد ٹرمپ کی صدارتی مہم کےمنیجر کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »