ٹرمپ کی صدارتی مہم کےمنیجر بھی کورونا وائرس کا شکار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ کی صدارتی مہم کےمنیجر بھی کورونا وائرس کا شکار تفصیلات جانئے: DailyJang

واضح رہے کہ صدارتی انتخابات سے ایک ماہ قبل کورونا وائرس کی وباء میں مبتلا امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا گزشتہ روز ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد بہتر علاج کے لیے انہیں وائٹ ہاؤس سے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کا شکار ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسپتال منتقلی پر ان کے بیٹے ایرک اور بیٹی ایوانکا نے عوام سے اپیل کی ہے کہ والد کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ اسپتال منتقلی کی وجہ سے صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم کے تمام ایونٹس عارضی طور پر ملتوی یا ورچوئل کر دیے گئے ہیں جبکہ خاتون اول کے ایونٹس بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی صدارتی مہم کے منیجر بھی کورونا وائرس کا شکارٹرمپ کی صدارتی مہم کے منیجر بھی کورونا وائرس کا شکار US DonaldTrump BillStepien TestedPositive CoronaVirus CampaignManager Diagnosed StateDept realDonaldTrump BillStepien
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی صدارتی مہم کے منیجر بھی کورونا وائرس کا شکارامریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا کے بعد ٹرمپ کی صدارتی مہم کے منیجر بل اسٹیفن ( Bill Stepien ) کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔امریکی میڈیا کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ میں کورونا وائرس کی تصدیق - BBC News اردواپنی ایک ٹویٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ اور وہ دونوں ہی فوراً قرنطینہ اور بحالی کا مرحلہ شروع کریں گے۔ مزید تفصیلات: Mubarak بھاڑ میں جائے دونوں ،بی بی سی والو جلدی سے پتہ کرو ،بیٹی کا کیا حال ہے شیخ رشید بہت پریشان ہیں اللہم اہلکھمابموت کورونایاربالعالمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ کی کوروناسے جلد شفایابی کیلئے دعاگو ہوں, وزیراعظمصدر ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ کی کوروناسے جلد شفایابی کیلئے دعاگو ہوں, وزیراعظم PMImranKhan DonaldTrump MelaniaTrump TestedPositive CoronaVirus US Pakistan pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI StateDept realDonaldTrump MELANIATRUMP pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI StateDept realDonaldTrump MELANIATRUMP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کی مخدوم حبیب اللہ کی گرفتاری کی مذمتبلاول بھٹو زرداری کی مخدوم حبیب اللہ کی گرفتاری کی مذمت MakhdoomHabibullah NAB Arrested PPP BilawalBhuttoZardari Condemned Politicians MediaCellPPP BBhuttoZardari pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کی تاریخ کی سب سے بڑی روزگار سکیم کی افتتاحی تقریبلاہوریکم اکتوبر: پنجاب کی تاریخ کی سب سے بڑی روزگار سکیم کی افتتاحی تقریب آج 90شاہراہ قائد اعظم منعقد ہوئی-وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار تقریب کے مہمان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »