پاکستان نےطالبان کو تشدد میں کمی کیلئےترغیب دی، زلمے خلیل زاد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نےطالبان کو تشدد میں کمی کیلئےترغیب دی، زلمے خلیل زاد ویڈیو لنک: DailyJang

امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمےخلیل زاد نےکہا کہ افغان رہنما اور طالبان ماضی کی غلطیوں کو نہ دہرائیں اور موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پرامن حل پر رضامند ہوجائیں۔

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے قطر میں طالبان رہنماؤں سے ملاقات میں طالبان قیدیوں کی رہائی اور بین الافغان مذاکرات سے متعلق بات چیت کی۔ انہوں نے پاکستان کے کردار کے حوالے سے کہا کہ افغان امن کیلئے دو سال سے جاری امریکی کوششوں میں پاکستان مددگار ثابت ہوا ہے، افغان 42سال میں پہلی بار ایک میز پر بیٹھے ہیں، یہ امید اور موقع کا لمحہ ہے، تاہم اس لمحے کے اپنے چیلنجز بھی ہیں۔

زلمےخلیل زاد کاکہنا تھا کہ پاکستان نےطالبان کو افغان حکومت کیساتھ مذاکرات اور تشدد میں کمی کیلئے ترغیب دی اور افغان رہنماؤں کیساتھ بات چیت کےسلسلےمیں بھی مددگار ثابت ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کو لندن میں کورونا کا خطرہ، پاکستان تشریف لے آئیں: یاسمین راشدلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نواز شریف صحتمند ہوچکے، اب تک لندن سے بیماری کی کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔ سابق وزیراعظم کو لندن میں کورونا کا خطرہ ہے، وہ پاکستان تشریف لے آئیں۔ کچھ لوگوں کی عقل گھٹنوں میں ہوتی ہے اور یاسمین راشد صاحبہ بلکل عقل سے پیدل بندی ہیں... پہلے اپنے پلیٹھی کے بھائ کو فرار کروانے میں بھرور کوشش کی اب حکومت کے دباو سے نئے بیانات آرہے ہیں۔ تو پاکستان بلا کے پین دا ریشتہ دینا آے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کو پاکستان میں انصاف ملنے کی توقع نہیں ہے، پرویز رشیدپرویزرشید نے کہا کہ ہم تو آئین کے مطابق پاکستان میں زندگی گزارانا چاہتے ہیں،تصادم نہیں چاہتے۔ Nawaz Sharif has only one right in Pakistan that is to govern, right? His children, his wealth, his interests, his doctors all are abroad. WTF انصاف پاکستان آئیں گے تو ملے گا اور ساتھ پھانسی بھی Mian Sab. Insaf Ki Umed Woh Krty Hen,Jinhon NY Ghalti Na Ki Hoo,Aapny To Ghaltan Kiye Hen,Sharm Aani Chahiy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی باتوں سے مستقبل میں پاکستان کو نقصان ہوگاشہباز گلنواز شریف کی باتوں سے مستقبل میں پاکستان کو نقصان ہوگا،شہباز گل ShahbazGill NawazSharif PressConference Lahore MoIB_Official pid_gov PTIofficial SHABAZGIL pmln_org GOPunjabPK MoIB_Official pid_gov PTIofficial SHABAZGIL pmln_org GOPunjabPK جو نیازی نے ملک کی بنیادیں کھود دیں ھیں ھر طرف تباھئ پھیلا رکھی ھے اس کے متعلق بات کرو سنتھیا رچی کے بچے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے طالبان کو تشدد میں کمی کیلئے ترغیب دی۔ زلمے خلیل زادپاکستان نےطالبان کو تشدد میں کمی کیلئے ترغیب دی۔ زلمے خلیل زاد USEnvoy ZalmayKhalilzad Pakistan Taliban Afghanistan AfghanPeaceProcess ForeignOfficePk SMQureshiPTI pid_gov US4AfghanPeace ashrafghani suhailshaheen1 DrabdullahCE mfa_afghanistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’’عائشہ رجب کے بیٹے نے والدہ کو شادی سے منع کیا اور خود کشی کی دھمکی دی‘‘ طلال چوہدری تشدد کیس کی تحقیقاتی رپورٹ آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)طلال چوہدری تشدد کیس کی رپورٹ منظر عام پر آگئی، جھگڑا طلال چودھری کی جانب سے خاتون ایم این اے عائشہ رجب کے بیٹے کو اکسانے پر ہوا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت مریم نواز کو گرفتار کر سکتی ہے، رانا ثنااللّٰہمسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ حکومت مریم نواز کو گرفتار کر سکتی ہے۔ Tujhy bhi😂dekhta jaa bs...😎💪
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »