فرانزک آڈٹ:25 اپریل کا انتظار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانزک آڈٹ:25 اپریل کا انتظار کہانی میں ایک نیا موڑ آگیا ہے۔آٹے اور چینی کے ’’بحران‘‘ کی بابت ایف آئی اے کو دیگر ریاستی اداروں کی معاونت سے ایک رپورٹ تیار کرنے کا حکم ہوا تھا۔ javeednusrat

کو دیگر ریاستی اداروں کی معاونت سے ایک رپورٹ تیار کرنے کا حکم ہوا تھا۔ بالآخر جو رپورٹ تیار ہوئی اس نے تحریک انصاف کے چند سرکردہ رہ نمائوں کو ’’بحران‘‘ کا حقیقی ذمہ دار ٹھہرایا۔ طے یہ ہوا کہ پاکستان میں اجتماعی طلب سے کہیں زیادہ مقدارمیں چینی پیدا ہوئی۔یہ چینی گوداموں میں پڑی رہتی تو چینی کے کئی کارخانے بند ہوجاتے۔وہ کاشتکار جنہوں نے گنا اُگارکھا ہے اپنی نئی فصل کو بیچ نہ پاتے۔ عمران حکومت کو لہذا قائل کیا گیا کہ وہ ’’بے چارے‘‘صنعت کاروں اور ’’غریب‘‘ کاشتکاروں کو ممکنہ بحران سے ’’بچانے‘‘ کے...

مذکورہ رپورٹ نے یہ بھی بتادیا کہ چینی پیدا کرنے والوں کا ایک ’’مافیا‘‘ ہے۔یہ طلب اور رسد کی بنیادی منطق کو بے رحمی سے نظرانداز کرتے ہوئے چینی پیدا کرنے میں مصروف رہتا ہے۔بالآخر اتنی چینی پیدا ہوجاتی ہے جو پاکستان کی اجتماعی طلب سے کہیں زیادہ ہوتی ہے۔اجتماعی طلب سے کہیں وافر اس پیداوار کو بیرون ملک بیچنے کی دہائی مچائی جاتی ہے۔یہ اجازت نہ ملے تو چینی پیدا کرنے والے اپنے کارخانے بند کرنے کو مجبور ہوجائیں گے۔کارخانے بند ہوجانے سے بے روزگاری پھیلنے کا خطرہ منڈلانا شروع ہوجاتا ہے۔چینی بنانے والے...

’’فرانزک آڈٹ‘‘ کے ذریعے تیار ہوئی رپورٹ کے منظرِ عام پر آنے کے لئے ہمیں 25اپریل تک انتظار کرنا ہوگا۔سوال اٹھتا ہے کہ اس دن تک کرونا کس موضوع کو زیر بحث لاتے ہوئے اپنی دوکان چلائے۔کوروناکی وباء نے لوگوں کو ویسے ہی خوفزدہ بنارکھا ہے۔اپنے گھروں میں محصور ہوئے وہ ٹی وی سکرینوں پر وقت گزارنے اور دل بہلانے کو چسکہ بھری کہانیوں کے منتظر رہتے ہیں۔Ratingsکو یقینی بنانے کے لئے لہذا اب ’’شوگرمافیا‘‘ کے Donٹھہرائے جہانگیر ترین خان سے رجوع کیا جارہا ہے۔ پرائم ٹائم پر حاوی تقریباََ ہر ٹاک شو میں وہ One on...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

javeednusrat ماضی میں جتنی بھی کرپشن اور لوٹ مار ہوئی ہے اگر ان میں سے کسی ایک کو بھی قرار واقعی سزا ملتی تو سب بندے کے پتر بن کر رہتے لیکن پاکستان زندہ باد، ساری کرپشرافیہ کو پتہ ہے کہ حکومت، ادارے، بیوروکریسی، ججز، اسٹیبلشمنٹ، میڈیا مل جل کر کھاتے ہیں اسلئے ڈرنا کیسا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس؛ اپریل کے آخر تک روزانہ 25 ہزار ٹیسٹ کیے جائیں گے،اسد عمر - ایکسپریس اردواحساس پروگرام کے تحت جمعرات سے 40 لاکھ خاندانوں کو 12 ہزار مالی امداد کی فراہمی شروع ہوجائے گی، وفاقی وزیر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سندھ میں سکولوں کو فیسوں میں رعایت دینے کی ہدایات، پاکستان میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 4004 ہو گئی، 54 ہلاک - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد چار ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 54 ہے۔ ملک میں سب سے زیادہ مریضوں کی تعداد پنجاب میں ہے جہاں اب دو ہزار سے زیادہ مریض ہیں۔ Then .....be prepared for the who let the bears OUT meer_ishtiaq وہ گو پہلے سے بند تھے🙏
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کوروناوائرس: اپریل کے آخر تک روزانہ 25 ہزار ٹیسٹ کرنے کا ہدف ہے، اسد عمر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

Nawaiwaqt ePaper, Apr 08, 2020 - لاہور - Page #108 اپریل کا روزنامہ نوائے وقت کا مکمل اخبار پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں Nawaiwaqt_ روزانہ سینڈ کیا جائے جاب کی مہربانی ہو گی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: 14 اپریل کےبعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکانسندھ: 14 اپریل کےبعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان Sindh Lockdown Rules Relaxed COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan MediaCellPPP STAYHOME SindhCMHouse Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پچیس اپریل تک آٹا چینی بحران پر حکومتی رپورٹ کا فیصلہ ہو جائے گا،شیخ رشید'لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی 20 سے 22 ٹرینیں فی الفور چلائی جائیں گی' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »