زرہ بکتر پہنے سراج الحق کرونا کیخلاف مورچے میں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 89 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زرہ بکتر پہنے سراج الحق کرونا کیخلاف مورچے میں میں داد دیتا ہوں جماعت کے مرکزی نظم کی کہ دو دن کے اندر ان گھروں میں دو دو ہزار روپے نقد ارسال کر دیئے گئے ۔

ہوسکتی تھی ۔ ٹی وی اسکرین پر نظر آنے والی شبیہہ کسی خلائی مخلوق کی طرح لگ رہی تھی۔خلائی مخلوق اوراسپیس شپ پر کئی فلمیں بن چکی ہیں ۔امریکی سنٹر ناسا سے چاند اور مریخ وغیرہ کے سفر پر جو خلا باز روانہ ہوتے ہیں، ان کا لباس بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے اور تو اور ہمارے ہسپتالوں کے آپریشن ٹھیئیٹرز میں بھی اسی طرح کے گائونز اور ماسک پہنے سرجن دیکھے جا سکتے ہیں، ایک زمانے میں جب لشکر آمنے سامنے لڑتے تھے تو دونوں طرف کی افواج سر سے پائوں تک فولادی لباس میں ملبوس ہوتی تھیں۔ زیادہ دور کیوں جائیں ہمارے بچپن...

اس کے لئے انہیں مخیر طبقے کا تعاون چاہئے اور میں جماعت کے محدود وسائل کی ایک تصویر پیش کرتا ہوں۔ رائے ونڈ لاہور ہی کا ایک نواحی قصبہ ہے۔ وہاں جماعت کی ناظمہ ڈاکٹر نذیر شہید کی عزیزہ ہیں۔ رائے ونڈ سے مجھے کوئی دو درجن حاجت مندوں کی لسٹ ملی جو دیہاڑی نہ ملنے کی وجہ سے خالی ہاتھ ہیں اور مخیر طبقے کی راہ دیکھ رہے ہیں۔

کسی طرح میں نے یہ لسٹ رائے ونڈ کی ناظمہ تک ارسال کی جواب ملا کہ دو تین ہزار راشن کے تھیلے ملے تھے ۔ سب تقسیم ہو گئے اور اسی فی صد ضرورت مند باقی ہیں۔ یہ لوگ مختلف فیکٹریوں میں کام کاج کرتے ہیں۔ یا تبلیغی جماعت والوں کے لئے دستانے، موزے اور مچھر دانیاں بناتے ہیں۔ یہ سارا کام گھروں میں انجام دیا جاتا ہے۔۔ کرونا نے چھوٹی بڑی فیکٹریاںبند کروادیں اور گھروں میں محنت مزدوری کرنے والی بیوہ یا طلاق یافتہ خواتین بے کار ہو گئی...

میں داد دیتا ہوں جماعت کے مرکزی نظم کی کہ دو دن کے اندر ان گھروں میں دو دو ہزار روپے نقد ارسال کر دیئے گئے ۔ کچھ لوگ امداد سے محروم ہیں ۔اگر مخیر اصحاب اور ادارے میری یہ تحریر پڑھ رہے ہوں تو وہ جماعت کو وسائل فراہم کریں اور اللہ سے اجر پائیں۔ کرو مہربانی تم اہل زمیں پر، خدا مہرباں ہو گا عرش بریں پر۔ خدا کہتا ہے مجھے قرض حسنہ دو، میں قیامت کے روزبڑھا چڑھا کر واپس کروں گا۔جماعت اسلامی ایک حوصلہ مند ادارے کی حیثیت رکھتی ہے،جماعت کا ادارہ الخدمت تو زلزلے اور سیلاب میں شاندار کارکردگی دکھا چکا...

آج جماعت کو کسی ٹائیگرفورس کی بھرتی کی ضرورت نہیں۔ یہ کارکنوں کے ایک لشکر سے لیس ہے۔ آپ اسے وسائل مہیا کریں۔ یہ راشن کے تھیلے رات کی تاریکی میں حاجت مندوں کی دہلیز تک پہنچا دیں گے ۔جماعت کاسپاہ سالار زرہ بکتر سے لیس ہے ، اس کے حوصلے جواں ہیں۔ وہ خود بھی جوانوں سے بڑھ کر چست و چالاک ہیں۔ اور رہے امیر العظیم ،تو وہ مرد بحران ہیں۔ بحران نہ ہو تو پیدا کر لیتے ہیں اور پھر اس سے لڑتے ہیں اوراسے چت کر دیتے ہیں۔ ان پر بھروسہ کیجئے ۔ یہ بے نظیر فنڈ کھانے والے مجنوں نہیں ہیں۔ آپ کے، سب کے، قوم کے ہمہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اور جہانگیرخان کی دوستی میں کوئی فرق نہیں آیا ،شیخ رشید'کپتان جب چاہے فیلڈ تبدیل کرسکتا ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تحقیقاتی رپورٹ میں مجھ پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں ہے، سمیع اللہ چودھریلاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چودھری کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں کرپشن کا کوئی الزام نہیں، اخلاقی طور پر استعفیٰ دیکر خود کو احتساب کیلئے پیش کیا۔ تو الظام ہے کس پر بھٹو نے کچھ غلط کر دیا کیا؟ G...ap sub ganga nahae ho....besharmo
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کسانوں کیساتھ کسی قسم کا ظلم اور زیادتی برداشت نہیں کریں گے: شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسانوں اور کاشتکاروں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے حکمت عملی بنائی جائے۔ کسی قسم کا ظلم اور زیادتی برداشت نہیں کریں گے۔ کتے دا پتر کس قدر لعنتی بندہ ہے یہ ویسے ہمیں لعنت بھیجنے کے لئے زیادہ نہیں سوچنا پڑتا کہ لعنت کس پی بھیجیں بلکہ لعنت لینے والے خود حاضر ہو جاتے ہیں🖐🖐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ:شب برات پرعوام کوقبرستان جانےکی اجازت نہیں ہوگیشب برات پرعوام کوقبرستان نہ جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ،سندھ حکومت SamaaTV ماشا اللہ کیا اردو ہے. 'نہ جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ' حرامزادو، اردو کا جنازہ ذرا اور دھوم سے نکالو نہ جانے کی اجازت ؟ کہنا کیا چاہتے ہو بھئی؟ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

‘کسی کومصنوعی بحران پیداکرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی’'کسی کومصنوعی بحران پیداکرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Its means before they got permission from Government
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مساجد میں شب برا ت کے روایتی اجتماعات نہیں ہوں گے، محکمۂ اوقاف پنجاب - ایکسپریس اردوعوام انفرادی عبادات اور وبا کے تدارک کے لیے دعاؤں کا اہتمام کریں، ہدایت نامہ جاری شب برات قرآن مجید اور مستند احادیث سے ثابت نہیں صرف شب قدر اور شب معراج ثابت ہیں Yah allah kasa waqt aa gya hai..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »