فاروق ستار کی شہباز شریف سے ملاقات ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فاروق ستار کی شہباز شریف سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

شہباز شریف سے ملاقات کےبعد احسن اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ شہباز شریف سے ملاقات کا بنیادی مقصد موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال تھا ، معیشت کا جتنا بیڑہ غرق ہونا تھا ہو چکا ہے ، منی بجٹ معیشت کے تابوت میں آخری کیل ہے، ہمیں قومی یکجہتی کی ضرورت ہے، عوام حکومت سے مایوس ہوگئے ہیں۔فاروق ستار نے کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال بیان سے باہر ہے، کراچی کے حالات بہت زیادہ خراب ہیں،کراچی میں احساس محرومی انتہاکوپہنچ چکی ہے،ایسا محسوس ہورہا ہے جیسے کوئی لاوا پک رہا ہے، ہم نے عوام...

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ سواتین سال کے دوران ملک کی معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی ہے، ملک کے سفارتکاروں کو گزشتہ تین ماہ سے تنخواہیں نہیں دی گئیں،کراچی پاکستان کی معیشت کا دل ہے، تحریک انصاف نے کراچی کو کچھ نہیں دیا، ملک کو بچانے کیلئے پی ڈی ایم اپنا کردار ادا کررہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگی رہنما سردار شعیب کی جانب سے انجینئر فاروق اور سردار نعمان کے اعزاز میں عشائیہریاض (وقار نسیم وامق) مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے ایڈوائزر سردار شعیب کی طرف سے دبئی سے آئے مہمان سردار نعمان ملٹی نیشنل کمپنی گلف کے انچارج اور انجینئر فاروق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی جانب سے منی بجٹ کی تیاری شہباز شریف کا ردعمل بھی سامنے آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے منی بجٹ مسترد کردیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ منی بجٹ لانے کے اعلان سے ثابت قوم ان فرعونوں اور دجالوں کا بویا کاٹ رہی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ڈالر کی قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئیکراچی : امریکی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، انٹر بینک میں ڈالر 176 روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔ جن لوگوں کے بچے باہر پڑہ رہے ہیں وہ آج TV پہ کہے گے ۲۲ کروڑ عوام کا دوالیا ہو گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر فیس بک اور انسٹاگرام اکائونٹس ہیک کر لیے گئے۔دفترخارجہسربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اکائونٹس ہیک کر لیے گئے۔دفترخارجہ Pakistan PakistanInSerbia ForeignOffice EmbassyOfPakistan Twitter Hacked Facebook Instagram ForeignOfficePk GovtofPakistan PakinSerbia fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں رواں سال سب سے زیادہ یوریا کی پیداوار ہوئی۔خسرو بختیاروفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ اس سال ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ یوریاکی پیداوار کی گئی۔وفاقی وزیر خسرو بختیار کے زیرصدارت یوریا پیداوار و فراہمی پر اجلاس GovtofPakistan MoIB_Official اسی لیے نہیں ملی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریض کی غلط ٹانگ کاٹنے پر ڈاکٹرکو سزا سنادی گئیویانا (ویب ڈیسک) آسٹریا کی عدالت نے ایک مریض کی غلط ٹانگ کاٹنے پر ڈاکٹر پر بھاری جرمانہ کردیا،  82 سالہ مریض کی ایک بیماری کی وجہ سے بائیں ٹانگ کاٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »