مریض کی غلط ٹانگ کاٹنے پر ڈاکٹرکو سزا سنادی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویانا (ویب ڈیسک) آسٹریا کی عدالت نے ایک مریض کی غلط ٹانگ کاٹنے پر ڈاکٹر پر بھاری جرمانہ کردیا،  82 سالہ مریض کی ایک بیماری کی وجہ سے بائیں ٹانگ کاٹی

جانی تھی لیکن ڈاکٹر نے غلطی سے دائیں ٹانگ کاٹ ڈالی اور غلطی کا اندازہ اس وقت ہوا جب ٹانگ کی پٹی تبدیل کی جارہی تھی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں سال مئی میں آسٹریا کے ایک ہسپتال کے عملےکی غفلت کے باعث ضعیف العمر شخص کو ناقابلِ تلافی نقصان اٹھانا پڑا تھا۔اس کیس کا فیصلہ آسٹریا کی مقامی عدالت نے گذشتہ روز سنایا ہے جس میں 43 سالہ خاتون ڈاکٹر کو غفلت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 2700 یورو جرمانہ عائد کیا ہے۔عدالت میں مقدمہ شروع ہونے سے قبل ہی متاثرہ مریض چل بسا تھا اس لیے عدالت نے اس کی بیوہ کو بھی 5 ہزار یورو ہرجانہ ادا کرنےکا حکم دیا ہے، خاتون ڈاکٹر کا عدالت میں کہنا تھا کہ یہ ایک انسانی غلطی تھی اور انہیں نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخراقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی وزیر خارجہ کی ٹینک پر سوار ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلبرطانوی وزیر خارجہ لز ٹرس کو ایسٹونیا میں برطانوی افواج کے تربیتی کورس کے دوران ایک ٹینک پر سوار نظر آئیں۔ وہ فوجی وردی میں ملبوس تھیں۔ انہیں وردی میں ملبوس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سڑک پر کھڑی خاتون کو لفٹ دینے کی آفر کرنے پر ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم نے خاتون کے انکار پر دست درازی کی اور ہراساں کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی انتخابی معاملات پر الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انتخابی معاملات پرالیکشن کمیشن کو ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی انتخابی معاملات پر الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی01:52 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکش کمیشن کا ای وی ایم پر ٹیکنیکل کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ احسن اقدام ہے اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لودھراں: اشتہاری مجرم کا پیچھا کرنیوالے اہلکار کی ٹانگ کٹ کر الگلودھراں میں اشتہاری مجرم کا تعاقب کرنے والا پولیس اہلکار کاٹن فیکٹری کی کٹر مشین میں آ کر شدید زخمی ہو گیا، ٹانگ کٹ کر جسم سے علیحدہ ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »