پاکستان میں ڈالر کی قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں امریکی ڈالر کی قیمت ، نیا ریکارڈ قائم مزید پڑھیں: arynewsurdu dollars

کراچی : امریکی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں 177 سے تجاوز کرگیا ہے۔

انٹر بینک میں 37 پیسے مہنگا ہوکر 177 روپے 2 پیسے پر پہنچ گیا، فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 177 روپے 90 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جن لوگوں کے بچے باہر پڑہ رہے ہیں وہ آج TV پہ کہے گے ۲۲ کروڑ عوام کا دوالیا ہو گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دارالحکومت میں‌ پیٹرول کی قیمت 8 روپے فی لیٹر کم کرنے کا اعلانبھارتی دارالحکومت میں‌ پیٹرول کی قیمت 8 روپے فی لیٹر کم کرنے کا اعلان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال گھی اور خوردنی تیل کی قیمت میں 9 مرتبہ اضافہ ریکارڈ - ایکسپریس اردوجنوری 2019 میں گھی کے فی کلو اوسطاً نرخ 181.9 روپے تھی جو اب 343 روپے ہوچکی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پراپرٹی کی قیمت کیا ہوگئی؟کراچی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پراپرٹی کی نئی قیمتیں جاری کر دیں، پوش ایریاز کی اے ون کیٹیگری میں فی اسکوائر فٹ مکان کی قیمت 81 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پراپرٹی کی قیمت میں اچانک اضافہ۔۔نیا گھر بنانے والوں کیلئے اہم اعلانپراپرٹی کی قیمت میں اچانک اضافہ۔۔نیا گھر بنانے والوں کیلئے اہم اعلان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عوام کے لئے خوشخبری تیل کی قیمت میں حیران کُن کمی02:59 PM, 2 Dec, 2021, کاروباری, نیو یارک: اومی کرون کے پھیلاو کے سبب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان جاری ہے جبکہ امریکی سٹاک مارکیٹس بھی مندی جھوٹ جھوٹ جھوٹ، سرا سر جھوٹ ، ایسا کام خان حکومت سے کبھی ہو ہی نہیں سکتا 😡😡😡
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر انٹربینک میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا - ایکسپریس اردویکم جولائی سے ڈالر 18روپے 88 پیسے مہنگا ہوا جس کے باعث ملکی قرضوں میں 2300 ارب کا اضافہ ہوا ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »