ڈالر انٹربینک میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آج انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا، ڈالر کی قیمت میں 95 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا اور جس کے بعد ڈالر کی قیمت 176 روپے 42 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ واضح رہے کہ مالی سال کے آغاز سے اب تک روپیہ کی قدر 12 فیصد گرگئی جب کہ یکم جولائی سے اب تک ڈالر 18روپے 88 پیسے مہنگا ہوا جس کے نتیجے میں ملکی قرضوں کے بوجھ میں 2300 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں اسکول میں طالب علم کی فائرنگ 3 طالبعلم ہلاک 8 زخمیامریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ مشی گن ہائی اسکول میں پیش آیا، مرنے والوں میں 14اور 17 سال لڑکیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکملڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم SupremeCourtOfPakistan ECL Girls Woman TraffickingOfGirls Pakistan Order Case GovtofPakistan MOIPakistan MoIB_Official PakPMO ShkhRasheed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  لاہور میں این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا ، حلقے میں بڑے سائن بورڈ اور پینا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں دکان میں سلنڈر دھماکے سے 2 افراد زخمی - ایکسپریس اردوزخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردواداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ متنازع ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے پہلے ہی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کی نئی قسم کا خوف : اومی کرون سے کوئی شخص اب تک اسپتال میں داخل نہیں ہوا اور نہ موت ہوئی: ماہریندنیا میں کورونا کی نئی قسم کا خوف : اومی کرون سے کوئی شخص اب تک اسپتال میں داخل نہیں ہوا اور نہ موت ہوئی: ماہرین Omnicron OmnicronVariant CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates اللہ تعالیٰ سب کو حفظ و امان میں رکھے آمین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »