ملکی تاریخ میں رواں سال سب سے زیادہ یوریا کی پیداوار ہوئی۔خسرو بختیار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکی تاریخ میں رواں سال سب سے زیادہ یوریا کی پیداوار ہوئی۔خسرو بختیار KhusroBakhtiar HighestProduction Urea GovtofPakistan MoIB_Official

ہوا جس میں وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی فخر امام بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں دسمبر کیلئے یوریاکی پیداوار ،موجودہ اسٹاک پوزیشن پربریفنگ دی گئی۔اس موقع پر وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا کہ اس سال ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ یوریاکی پیداوار کی گئی پاکستان میں اس سال 34 لاکھ ٹن یوریا کی پیداوار ہوئی۔خسرو بختیار نے کہا کہ پاکستان میں

یوریا کی فی بوری قمیت 1768 طے کی گئی جب کہ عالمی منڈی میں 10ہزار روپے فی بوری یوریا فروخت ہو رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومتی کارروائی سے ایک ہفتے میں یوریا کی فی بوری قیمت400 روپے کم ہوئی۔ حکومت یوریا کی پیداوار، سپلائی چین اور فروخت کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے ،کسانوں کو طے شدہ قمیت پر یوریا کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GovtofPakistan MoIB_Official اسی لیے نہیں ملی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نومبر میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات 2.9 بلین ڈالرز ریکارڈ فرخ حبیبنومبر میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات 2.9 بلین ڈالرز ریکارڈ ، فرخ حبیب FarrukhHabib November Pakistan Dollars ExportOfGoods MoIB_Official GovtofPakistan FarrukhHabibISF PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan FarrukhHabibISF PTIofficial Aur import?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس گر گیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی انڈیکس میں 2000 پوائنٹس سے زیادہ کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔جمعرات کی صبح سے ہی پاکستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس گر گیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی انڈیکس میں 2000 پوائنٹس سے زیادہ کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔جمعرات کی صبح سے ہی پاکستان اسٹاک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اومیکرون: انڈیا میں کووڈ کی نئی قسم کے دو کیسز کی تشخیص - BBC News اردوانڈیا میں حکام کا کہنا ہے کہ جن دو مردوں میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے وہ جنوبی افریقہ سے کچھ دن پہلے بینگلور پہنچے تھے اور قرنطینہ میں تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627: \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0644 \u0645\u06cc\u06ba 15 \u0633\u0627\u0644\u06c1 \u0644\u0691\u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u0633\u06d2 3 \u0637\u0644\u0628\u0627 \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u0633\u06d2 8 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u0632\u062e\u0645\u06cc \u06c1\u0648\u0626\u06d2\u060c \u062d\u0645\u0644\u06c1 \u0627\u0653\u0648\u0631 \u0646\u06d2 \u062c\u0633 \u067e\u0633\u062a\u0648\u0644 \u0633\u06d2 \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u06a9\u06cc \u0648\u06c1 \u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u062f \u0646\u06d2 \u06a9\u0686\u06be \u0631\u0648\u0632 \u0642\u0628\u0644 \u06c1\u06cc \u062e\u0631\u06cc\u062f\u0627 \u062a\u06be\u0627\u060c \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ویکسین2021 میں سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا لفظلفظ ویکسین کو سال دو ہزار اکیس کا ورڈ آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے، ویکسین رواں برس سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا لفظ رہا۔ امریکی ڈکشنری میریم ویبسٹر نے کہا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »