غلط معلومات پھیلانے سے ریاست کی سالمیت کو بھی خطرہ ہے: آرمی چیف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غلط معلومات کا پھیلنا ریاست کی سالمیت کیلئے خطرہ ہے: آرمی چیف

لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ غلط معلومات کا پھیلانا رائے سازی کو متاثر کرتا ہے اور ریاست کی سالمیت کیلئے بھی خطرہ ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف سے لمز، ایف سی یو، یو ای ٹی ، ایل ایس ای ، پی یو، جی سی یو کی فیکلٹی اور طلبہ نے ملاقات کی۔ فیکلٹی ارکان اور طلبہ نے آرمی چیف سے سیشن کے دوران سوالات بھی کیے۔ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز بھی اس موقع پر موجود تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

You are absolutely right. Such Media Culprits must be punished.

YousafReal222 ریاست کی سالمیت کے لئے تو یہ خنزیر خود خطرہ ہے - شکل پہ کتے کی پھٹکار برس رہی ہے - یہ ریٹائر بھی ہوگیا تو میں اسکی کتوں والی کرنا نہیں چھوڑوں گا

دھشتگردانہ کاروائیاں اوردھشت گرد باھر سے۔نہیں آئے یہ سانپ 🐍 ھیں آستینوں میں سب کی سب پولیٹیکل پارٹیاں ھیں ان کے پیچھے یہ خبیث جب کچھ اچھا ھونے لگتا ھے تو میڈیا دجالی میڈیا ھے ھمارے ملک کا سب کے سب ایک نمبر کے غدار وطن ھیں کیا عوام کیا ملکی سالمیت سب انکے لیے کھلونا ھے

ریاست کو کسی ایک نقطہ کسی ایک فلسفے پر یکجا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے قرآن میں ریسرچ کریں دو دریا دو علم ہیں دو دیواریں دو نظریے دوسرا علم جس کی آج ہمیں ضرورت ہے کو کھولیں تاکہ فرقہ واریت کا خاتمہ ہو یہ اکیس ویں صدی ہے دنیا کو فلسفہ فتح کرے گا بندوقیں نہیں وہ فلسفہ قرآن میں ہے

بار بار ایکسٹینشن لینا فوج اور ترقی کے لئے خطرہ ہے 🤣

ہمیں لت ہے ازل سےکرنے کی، مداخلت بے جا کیا مضبوط وطن کو،کر کے کشمیر کا سودا ،ہم وارثان مملکت شغلیہ کا، ہےقدیمی اک مشغلہ نیچ کیسےہےدکھانی، جاہےہو پارلیمان،زیریں یا بالا نا دم خم ہے میڈیامیں، ہے دم دباتی اب عدلیہ بڑےبڑےسرکشوں کوڈلا، نکیل،جن سے پڑاہے پالا

Degrees will be not accepted by the state institutes because of no fault of their own. Plz respond urgently. ImranKhanPTI GovtofPakistan ArifAlvi SMQureshiPTI fawadchaudhry StupidityByFM TakeBackPakStudentsToChina

اور رانا ثنا الله کی گاڑی سے منشیات کی بوریاں پکڑ کر بھی کچھ نا ہونا ریاست کے استحکام کا باعث ہے

جب بنگال ٹوٹ گیا تھا تب یہاں سب اچھا کی خبریں گردش کررہی تھیں

ریاست کی سالمیت پہ کوئی خطرہ نہی بھڑوے تیری نوکری کیلیے خطرہ ہے

کچ کرو نا جو علت حبر دے رہاہے وو تو پاکستان میں ہے کس چیز کی انتیزار ہے سر جی قوم اپ کے سات ہے

غلط خبریں پھیلانے میں 'جئیو' اور 'دنیا' چینل پیش پیش ہیں۔ شکیل الرحمان اور عامر میاں کی فراڈی مجرمہ مریم صفدر نے پول کھولدی۔ کہ یہ دونوں کنجر چینل مالکان صحافت کے نام پر چکلہ چلا رہے ہیں۔

This is a clear message to media. Now they will need to either straighten themselves up or wait for wrath to unleash upon them. PAKISTAN FIRST.

ایکسٹینشن کے مختلف بہانے انھیں غلط معلومات میں سے ہیں

اور غلط کام سر.

Applies to Dunya News also.

غلط خبریں جاری کرنے اور پھلانے کا سب سے بڑا سیل خود آپکا اپنا ہی ہے۔

منہ ویکھ جیویں نِچھ پھسی اے 😂

Mainstream media must be accountable for this anti state act

Acha

No worries Sir ji.

غلط معلومات والوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے سب ٹھیک ہو جائے گا بمہ پاکستانی عدالتوں کے

کون سا ریاست باجوہ جناح صاحب 🙄🙄🙄

آپ لوگوں کا حکومتوں اور پارٹیوں کی توڑ جوڑ کرنا اور عوام کے حق پے ڈاکہ ڈالنا بھی ملکی سالمیت کیلے سب سے بڑا خطرہ ہے

اس سلسلے میں سیکینڈری اسکول کی سطح پر ایک سبجیکٹ ھونا چاھئے جس میں یہ بنیادی آ گھئ پیدا کرائ جاے کے اس دور میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا صحیح اور غلط استعمال کیا ھے اور غلط استعمال سے کیسے بچا جائے

باتیں دعوے اور پھر زیادہ باتیں اچھی اچھی باتیں بس یہی ایک پاکستانی کی پہچان ہے

Jen sab ku ni Ghar ja raha kya in sa acha koi Jen ni

اور ایسے مافیا کو منطقی انجام تک پہنچانا بھی ریاست ہی کی ذمہ داری ہے🤨🤨🤨

Kahan gia wo ghafora such bolny wala

کسی کو زور ضبر دستی پاکستان پر مسلط کرنا بھی پاکستان کہ لیے خطراہ ھے باجکو اینڈ کمپنی

Pakistani generals

Us ka hall bhi bateen ir jotey marren in ko jo fake news dey karr sabb konkharab karr rahey hain

تو سر، براہ کرم ڈنڈے کا استعمال کیجئے اور پاکستان و پاکستانیوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں ۔ شکریہ

دنیا نیوز اور جیو نیوز کو بینڈ kardo

لے دس۔۔۔۔ سانوں تے پتہ ای نئیں سی۔۔۔۔ 😕

تو محترم۔ درست معلومات دینا اپنی جان کے لیے خطرہ ھے۔ جس کو آپ معلومات دیں گے وہ 2 کام ضرور کرے گا۔ اپنے ذاتی مفاد کی خاطر آپ کا نام نکال کر اپنی طرف سے خبر آگے بڑھاے گا۔ نقصان پا دشمنوں کی طرف آپ کو عیاں کرے گے۔

ریاست کی سالمیت کو گدھوں اور ان کے مالکان سے خطرہ ہے قوم جان گئی ہے

HamidMirPAK SaleemKhanSafi asmashirazi FrontlineKamran geonews_urdu shazbkhanzdaGEO suhailswarraich AbsarAlamHaider BeenishSaleem and company please correct your self.

ہزاروں علما کو اسی غلط معلومات کے پیش نذر جیلوں میں ڈالا گیا تھا قتل کیا گیا تھا امریکیوں کو بیچا گیا تھا تب مملکت کی خودداری کا خیال کسی نہ آیا؟؟؟

Fake news!!! Your anchor FrontlineKamran type people are also involved in this fake news agenda.

تو باجوہ بھائی اس کو روکے گا کون ؟؟؟

اس بات پر دنیا نیوز کو ڈوب کے مر جانا چاہیے جو مریم کا کتا بن کے جئی تئی پھیرتا ہے

Look who is reporting... . او ٹوکریو چیف صاحب تم جیسے ٹوکرا چینلز کو شرم دلانے کی کوشش کی ہے۔۔ کچھ شرم کرو۔۔۔

ہاں جی بلکل درست فرمایا،ریاست کو خطرہ صرف غلط خبروں سے ہے غلط حرکتوں سے نہی

تیرہ جوانوں کی شہادت کا ذمہ دار کون ہے

سب سے زیادہ غلط معلومات اے ار وایی پھیلاتا ہے

Jsa 2001 se establishment bgooraa generals social extrime media pr glaat information phlaa rha wsa na

کشمیر بیچنے میں کوئی حرج نہیں

یہ سارا کام میڈیا کر رہا ہے

تو آپ سو رہے ہو کیا آپ کے تو ڈی جی صاب فرماتے تھے کہ مثبت خبریں دو اب وہ مثبت خبریں ھی غلط معلومات پر مبنی ہوں تو پھر

اور غلط لوگوں کو اقتدار دلوانا پوری قوم پر ظلم کے برابر ہے۔ اس دنیا میں نہ سہی آخرت میں آپکو عمران خان سے بھی زیادہ سخت عذاب ہو گا انشاللّٰہ!

OfficialDGISPR سر بلوچستان میں ہمارے 10 جوان شہید ہوگئے اور واقع کے دو تین دن بعد قوم کو اطلاع دی گئ جناب مہربانی کریں کوئ آپریشن کریں اور کمان جنرل آصف غفور کو دیں ۔ دل خون کے آنسو روتا ہے آئے روز ہمارے جوان شہید ہورہے ہیں

اور غلط معلومات پھیلانے والوں کو حکومت کا نہ پکڑنہ بھی ریاست کی سالمیت کہ لیے خطرہ ہے

عمران خان کے پاس بھی جایئں سرکاری ملازمین سڑکوں پر آنے والے ھیں۔سیکیورٹی ایجنسیوں کے کرنل صا حبان سے بھی گارڈز کی تنخواھیں 18000 سے بڑھایئں جن سے 12 گھنٹے ڈیوٹی لی جاتی ھے۔

جب تک اللہ پاک کا فضل و کرم اور افواج پاکستان ہیں انشااللہ دشمن کسی روپ میں ہو پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا افواج پاکستان کی لازوال قربانیوں سے پاکستان مزید مضبوط اور مستحکم ہو گا

غدار

خدا کی قسم۔ملک کی سالمیت کو سب سے بڑا خطرہ تم جیسے جنریلوں سے ہے پھلتے پھولتے پاکستان کو ایک ناہل کے ہاتھوں تباہ کروا دیا کشمیر بیچ دیا سٹیٹ بنک آئی ایم ایف کو دے دیا اب کونسی سالمیت رہ گئی ہے ؟

arsched army chief calling fake news as security risk still no legislation to counter that fawadchaudhry

ساری غلط خبراں تے پراپوگنڈا دا کھرا تواڈے ول ہی جاندا

اچھا جی ۔۔۔ اتنی فکر

اس کیلیئے سخت قانون سازی کا اطلاق کریں

غلط رپورٹنگ کے لیے بہترین قانون سازی ہونی چاہیے

حضور ہمارے تيرہ جوان شہيد ہو گئے ہيں ہوش ميں آئيں چونچلے چھوڑيں اپناکام کريں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غلط معلومات پھیلانا ریاست کی سالمیت کیلئے خطرہ ہے، آرمی چیفآرمی چیف نے غلط معلومات کا مقابلہ کرنے اور دشمن قوتوں کے عزائم ناکام بنانے کی ضرورت پرزور دیا، آئی ایس پی آر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غلط معلومات پھیلانا ریاست کی سالمیت کیلئے خطرہ ہے، آرمی چیفآرمی چیف نے غلط معلومات کا مقابلہ کرنے اور دشمن قوتوں کے عزائم ناکام بنانے کی ضرورت پرزور دیا، آئی ایس پی آر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جرمنی کی پانچ ہزار ہیلمٹ کی پیشکش ’ایک مذاق ہے، اس کے بعد کیا وہ تکیے بھیجے گا؟‘ - BBC News اردوجرمنی نے یوکرین کو روس کے ممکنہ حملے کی صورت میں دفاع کے لیے اسلحہ مہیا کرنے سے انکار کیا ہے لیکن پانچ ہزار ہیلمٹ دینے کی پیشکش کی ہے۔ یورپی ممالک کو یوکرین کی مدد کرنی چاہیے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ضابطہ فوجداری: وزارت قانون نے سپریم کورٹ بار کا اعلامیہ مسترد کر دیاسپریم کورٹ بار کا یہ کہنا غلط ہے کہ فوجداری قوانین میں ترامیم کے حوالے سے وکلا برادری سے مشاورت نہیں کی گئی: وزارت قانون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سکیورٹی اہلکاروں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے: وزیر اعظمبزدل دشمن کا ایک مضبوط قوم سے سامنا ہے جس نے پہلے بھی دہشت گردی کو شکست دی ہے: عمران خان مزید پڑھیں: GeoNews ImranKhan بلکل۔ تبھی تو بزدل جب سامنے وار نہیں کر سکے تو تیرے جیسے مکار کو ہم پر مسلط کیا ہے، دجال کی طرح جنت دکھا کر اس قوم کو دنیا کے دوزخ میں دھکیل دیا، اللہ تعالیٰ ایسے دجالوں کے شر سے ہمیں محفوظ فرمائے an urgent attention to staggering 14000 Law students of BZU is required. Batch 2018-21 was supposed to be closed by now however till now only one out of 3 annual exams could be conducted. Delay due to internal irregularities of university. Students suffering. LLB BZU
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈبہ پیک موبائل پرانا نکلا، شہری عدالت پہنچ گیا -کسی بھی مشینری یا ٹیکنکل آلات کی خریداری میں دھوکہ دہی اکثر دیکھنے میں آتی ہے جس کا خمیازہ بعد میں خریدار کو ہی بگھتنا پڑتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »