پی ایس ایل7: 12سال سے کم عمر بچوں کے سٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 5 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 5%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: این سی او سی پاکستان سپر لیگ کے میچ میں 12سال سے کم عمر بچوں کے سٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پاکستان میں اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر این سی او سی نے اسٹیڈیم میں بچوں کے

داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل

میں 12 سال سے زائد عمر کے افراد ویکسینیشن کارڈ دکھا کر سٹیڈیم میں داخل ہوسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل7 :20 منٹ کی افتتاحی تقریب پر خرچہ کتنا آیا؟ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7 کی 20 منٹ کی افتتاحی تقریب پر ڈھائی کروڑ روپے خرچ کیے گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7، پہلا میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سنسنی خیز مقابلوں کو آغاز آج ہونے جارہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 125 رنزکا ہدفکراچی اننگز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکتوں کے نقصان پر 124رنز بنائے، شرجیل 43 اور جو کلارک 26 رنز بناکر نمایاں رہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7:دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز کا فاتحانہ آغازپاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی PSL7 PSL2022 KKvMS
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی تیاریاں مکمل شائقین پارکنگ پوائنٹس سے سٹیڈیم تک کیسے پہنچیں گے؟ ایس ایس یو کمانڈوز بھی تیارJan 27, 2022 | 12:14:PM, کھیل, PSL, PSL News Update,  کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 7 کے میچ دیکھنے کے لیے شائقین کو شٹل بس سروس کے ذریعے پارکنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دیدیپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے ہی میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگزکو 7 وکٹ سے شکست دیدی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »