ڈبہ پیک موبائل پرانا نکلا، شہری عدالت پہنچ گیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈبہ پیک موبائل پرانا نکلا، شہری عدالت پہنچ گیا مزید تفصیلات: arynewsurdu

اس حوالے سے کراچی کے ایک شہری کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا لیکن اس نے نقصان برداشت کرنے کے بجائے انصاف کے حصول کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔

ہوا کچھ یوں کہ کراچی ایک شہری نے شہر کی مشہور موبائل مارکیٹ سے ایک ڈبہ پیک موبائل21 جولائی کو43ہزار روپے میں خریدا۔ شہری نے عدالت کو دی گئی درخواست میں بتایا کہ کچھ وقت استعمال کے بعد موبائل میں سگنلز کا مسئلہ آنے لگا، لیکن جب میں موبائل واپس کرانے گیا تو دکانداراسے واپس یا تبدیل کرنے سے انکارکردیا۔ درخواست گزار کے مطابق صارف موبائل سینٹر لے کر گیا توپتا چلا یہ موبائل پہلے سے استعمال شدہ ہے، عدالت موبائل دکاندار پر5 لاکھ50ہزار جرمانہ عائد کرے۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ متعلقہ کمپنی اور دکاندار کے خلاف کارروائی کا حکم دیا جائے،شہری کی درخواست پر عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹفیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی، 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ Faisalabad CoronavirusUpdates CoronaPositive Patients Infected Report GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialNcoc Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar DCFaisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافے پر راولپنڈی میں 4 کالجوں سمیت مزید 15 تعلیمی ادارے بندضلعی صحت کے حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں پانچ فروری تک تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی Kpk ka schools kab band honga جھوٹ بولنے سے گریز کریں جناب⁦❤️⁩
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونا اچانک 33 ڈالر سستا، پاکستان میں بھی قیمت کمملک میں فی تولہ سونے کی قیمت اب کتنی ہوگئی ؟ مزید پڑھیں : Gold GoldRates GeoNews اچانک نہیں ہوا 36 گھنٹے لگے نیچے آنے میں 8 منٹ بعد مزید گرے گا یا پھر واپس اوپر چلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ 2 ماہ ملک میں دہشتگردی میں اضافے کا خدشہ ہے: شیخ رشیدوفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کا فائدہ اسی میں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک صفحے پر ہوں، پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف لڑنے اور معلومات اکٹھی کرنے کا نظام کافی بہتر ہے، آئندہ 2 ماہ تک ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کا خدشہ ہے، دہشت گردی کی اس تازہ لہر پر قابو پا لیا جائے گا۔ کیا تم چھنکنا بجانے کے لیۓ آۓ ہو- کیا پولیس اور فوج چھٹی گئ ہے؟ مارچ رکوانے کا بہانہ ہے! Han g inko pehly he khabar hoti hai دبئی میں میٹرو سے باہر جھانکا، صرف بلڈنگز، گورے کالے۔۔۔لاہور میں باہر جھانک کے مزہ آ گیا۔۔کہیں ٹوٹی اینٹیں، کہیں دھوتی جھاڑتا بابا۔۔۔کلچر، زندگی۔ پشاور کے لوگ تو نسوار پھینکنے کو ڈرم ڈھونڈتے، یہ کلچر دور کی بات۔ اس دور میں ڈیفالٹر اور دہشت گردی کی باتیں ہی ہوسکتی۔ بزدار زندہ باد
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹویٹس اور اکاؤنٹ ڈیلیٹ کروانے میں بھارت پانچ بڑے ممالک میں شامل - ایکسپریس اردوٹویٹر کی ٹرانسپرینسی رپورٹ کے مطابق روس، بھارت، کوریا، ترکی اور جاپان نے 40 ہزار ٹویٹس ہٹوائیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز والے شہروں میں پشاور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پرپاکستان میں کورونا کیسز والے شہروں میں پشاور پہلے اورکراچی دوسرے نمبرپر Pakistan KhyberPakhtunkhwa Peshawar Karachi Sindh CoronaPositive CoronavirusUpdates Ratio Infection OfficialNcoc GovernmentKP SindhCMHouse cmkpkmehmoodkha MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »