غلط معلومات پھیلانا ریاست کی سالمیت کیلئے خطرہ ہے، آرمی چیف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف نے غلط معلومات کا مقابلہ کرنے اور دشمن قوتوں کے عزائم ناکام بنانے کی ضرورت پرزور دیا، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ غلط معلومات پھیلانا ریاست کی سالمیت کیلئے خطرہ ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز لاہور کا دورہ کیا جہاں انہیں لاہور کور کی فارمیشن کے مختلف امور پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف سے لمز، ایف سی یو، یو ای ٹی ، ایل ایس ای ، پی یو، جی سی یو کی فیکلٹی اور طلبہ نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مستقبل کی قیادت اور مفید شہری بنانے پر معروف تعلیمی اداروں کی تعریف کی اور کہا کہ تعلیم، صحت، انفرااسٹرکچر اور ماحولیات میں انسانی ترقی کی اشد ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ غلط معلومات کا پھیلانا رائے سازی کو متاثرکرتا ہے اور یہ ریاست کی سالمیت کیلئے بھی خطرہ ہے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مستقبل کی جنگوں میں چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیاریاں ضروری ہیں: آرمی چیفShazia tahir ہم تو چاہتے ہیں کہ نوکری رہے نہ رہے لیکن ہمارا نام ضرور باقی رہنا چاہیئے باقی آپ کی اپنی مرضی ہے.. بجٹ ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمرے پر آنیوالوں کیلئے سعودی حکومت کا اہم اعلانریاض : سعودی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ پرآنیوالوں کی ویزہ مدت توسیع نہیں ہوگی،نماز باجماعت یا عمرہ کیلئے آن لائن پرمٹ لازم ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضابطہ فوجداری: وزارت قانون نے سپریم کورٹ بار کا اعلامیہ مسترد کر دیاسپریم کورٹ بار کا یہ کہنا غلط ہے کہ فوجداری قوانین میں ترامیم کے حوالے سے وکلا برادری سے مشاورت نہیں کی گئی: وزارت قانون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کیلئے انگلش کرکٹ بورڈ کی ناں، پی ایس ایل کیلئے کھلاڑیوں کی ہاں !انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے انکار کے 3 ماہ بعد ہی دو درجن کھلاڑیوں کی پاکستان سپر لیگ میں شمولیت ثابت کرتی ہے کہ کرکٹرز کو پاکستان جانے میں کوئی مسئلہ نہیں تھا firsthealthiswealth
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن بھی وہ ملی ہے جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈا کرنے کی ماہر ہے:وزیراعلیٰ پنجاباپوزیشن بھی وہ ملی ہے جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈا کرنے کی ماہر ہے:وزیراعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar PmlnMedia pmln_org CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PmlnMedia pmln_org CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PmlnMedia pmln_org CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی کی پانچ ہزار ہیلمٹ کی پیشکش ’ایک مذاق ہے، اس کے بعد کیا وہ تکیے بھیجے گا؟‘ - BBC News اردوجرمنی نے یوکرین کو روس کے ممکنہ حملے کی صورت میں دفاع کے لیے اسلحہ مہیا کرنے سے انکار کیا ہے لیکن پانچ ہزار ہیلمٹ دینے کی پیشکش کی ہے۔ یورپی ممالک کو یوکرین کی مدد کرنی چاہیے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »