ضابطہ فوجداری: وزارت قانون نے سپریم کورٹ بار کا اعلامیہ مسترد کر دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ بار کا یہ کہنا غلط ہے کہ فوجداری قوانین میں ترامیم کے حوالے سے وکلا برادری سے مشاورت نہیں کی گئی: وزارت قانون

وزارت قانون نے فوجداری قوانین میں ترامیم کے حوالے سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اعلامیہ مسترد کر دیا۔

وزارت قانون کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ بار کا یہ کہنا غلط ہے کہ فوجداری قوانین میں ترامیم کے حوالے سے وکلا برادری سے مشاورت نہیں کی گئی۔منشیات کیس میں سزائے موت ختم، خواتین کی جاسوسی جرم، ضابطہ فوجداری کی تفصیلات سامنے آ گئیں اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور وکلا تنظیموں کو فوجداری قوانین میں ترمیم کا ڈرافٹ بھجوایا گیا، بار ایسوسی ایشنز کو دو بار خطوط بھی لکھے لیکن کوئی تجویز نہیں آئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے فوجداری قوانین میں ترمیم کے حوالے سے حکومت کا مجوزہ بل مسترد کر دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت تجارت کے ترقیاتی منصوبے تاخیر کا شکاروزارت تجارت کی دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ پشاور اور کوئٹہ میں ایکسپو سینٹرز مقررہ وقت سے 5 برس بعد مکمل ہوسکیں گے، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV shakeel_ahmed9
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزارت سائنس نے ای وی ایم کے سلسلے میں معذرت کر لیوزارت سائنس نے ای وی ایم کے سلسلے میں معذرت کر لی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں رکھنے کیلئے جگہ کا معاملہ وزارت سائنس نے الیکشن کمیشن کو پیشکش کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کیلئے سٹوریج کی جگہ دینے کے معاملے پر وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن کو دو عمارتوں میں جگہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوامی عہدہ رکھنے سے متعلق تاحیات نااہلی کا قانون سپریم کورٹ میں چیلنج - BBC News اردوسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تاحیات نااہلی کے قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی ہے کہ عدالتِ عظمیٰ اس قانون پر نظرثانی کرے۔ عدالتی اختیارات بھی عجیب ہیں۔ وہ شعر بنا ہی ان پر ہوگا کہ: میر کیا سادہ ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں۔ جہانگیر ترین پی ٹی آئی کا اگلا وزیراعظم! That's bad unfortunately it's all just rather shameful from the bars
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر - ایکسپریس اردوصدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے درخواست دائر کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ بار نے جاتی عمرہ کا پیشاب پینے کی ٹھان لی This shameless characterless Bhoon is using the platform of Bar to sanctify corrupt. How many millions paid to him? Less lawyer and more dalal .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »