وزارت تجارت کے ترقیاتی منصوبے تاخیر کا شکار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت تجارت کی دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ پشاور اور کوئٹہ میں ایکسپو سینٹرز مقررہ وقت سے 5 برس بعد مکمل ہوسکیں گے، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 27, 2022 | Last Updated: 31 mins ago

وزارت تجارت کی دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ پشاور اور کوئٹہ میں ایکسپو سینٹرز مقررہ وقت سے 5 برس بعد مکمل ہوسکیں گے۔ وزارت تجارت کے دستاویز کے مطابق پشاور میں ایکسپو سینٹر کی عمارت 2017 میں تیار ہونا تھی مگر اب رواں سال مکمل ہونےکی امید ہے۔اس منصوبے کی لاگت بھی ڈھائی ارب روپے سے بڑھ کر 6 ارب 72 کروڑروپے تک پہنچ گئی ہے۔

اس کےعلاوہ ڈھائی ارب روپے لاگت کا کوئٹہ ایکسپو سینٹر بھی تاخیر کا شکار ہے۔اس کی تعمیر کے متعین ہدف 2019 کو گزرے 3 برس ہو چکے ہیں تاہم اب یہ سینٹر 2024 میں مکمل ہوسکےگا۔ وزارت تجارت کا مؤقف ہے کہ ترقیاتی منصوبے ادھورے رہنے کی وجہ وزارت منصوبہ بندی سےبروقت فنڈز نہ ملنا ہے۔وزارت نے آئندہ بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے7 ارب روپےکے فنڈز مانگ لئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

shakeel_ahmed9

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹفیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی، 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ Faisalabad CoronavirusUpdates CoronaPositive Patients Infected Report GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialNcoc Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar DCFaisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافے پر راولپنڈی میں 4 کالجوں سمیت مزید 15 تعلیمی ادارے بندضلعی صحت کے حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں پانچ فروری تک تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی Kpk ka schools kab band honga جھوٹ بولنے سے گریز کریں جناب⁦❤️⁩
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں 55 سے زائد وارداتوں میں ملوث مدثر عرف بچھو ہلاک - ایکسپریس اردومدثر نے 2017 میں نشتر کے علاقے میں دوران مزاحمت کانسٹیبل محمد اعظم کو شہید بھی کیا تھا۔ Punjab Police Zindaabaad aj kul dakuoun ku bhi buhat chabuk dasti kay saath maara ja raha hay اس کی برادری نے کوئی پولیس چوکی یا وہاں کھڑی گاڑیاں تو نہیں جلائیں نہ؟ ہمارے ہاں تو 😡😡 Great news.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں غربت میں کمی آئی ہے، وزیراعظم عمران عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کے مطابق تمام 4 اشاریوں سے ثابت ہورہا ہے کہ پاکستان میں غربت میں کمی آئی ہے SamaaTv Ghurbat Orrrr barh gai h jnb 😇 Bilkul Khan shb k waziron ki gurbat meinn kami ai hai is liye transparency report meinn humyn 16 Darjy tanzally hui😄
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے وار جاری، پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز کی سرعام خلاف ورزیاللّٰہ خیر کرے کیونکہ رمضان نزدیک آرہا ہے تماشا بند کرو. کرونا کرونا لگ اکر عوام کو پاگل بناچکے ہو. بیغرتو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں کشتی سمندر میں ڈوبنے سے 39 افراد لاپتا، ہلاکت کا خدشہ - ایکسپریس اردوکشتی میں تارکین وطن سوار تھے جو غیر قانونی طور پر بہاماس سے امریکا جانے کی کوشش کررہے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »