عوام کورونا سے متعلق دھوکے بازوں کی فون کالز سے ہوشیار رہیں، اسٹیٹ بینک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھوکے باز عناصر خود کو سرکاری اہل کار یا بینکوں کا نمائندہ بن کر کال کررہے ہیں، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے کورونا کی وبا کے دوران جعلی فون کالز کے ذریعے دھوکا دہی کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے صارفین کو ہوشیار رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق دھوکے باز عناصر خود کو سرکاری اہل کار یا بینکوں کا نمائندہ بن کر کال کررہے ہیں، کورونا کی وبا کے نام پر اکاؤنٹ کی تصدیق کے لیے اکاؤنٹس،پے منٹ کارڈز اور پن کوڈز سمیت ذاتی معلومات پوچھیں جارہی ہیں، عوام اور بینک صارفین اپنی ذاتی معلومات اور اکاؤنٹس کی تفصیلات کسی کو نہ دیں۔ مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک، کمرشل بینک یا کوئی سرکاری ادارہ بینک اکاؤنٹس کی تصدیق کے لیے معلومات جمع نہیں کررہا اور اس قسم کی معلومات کبھی بھی براہ راست صارفین سے معلوم نہیں کی جاتیں، صارفین دھوکے باز عناصر سے ہوشیار رہیں اور ایسی کالز کی اطلاع اسٹیٹ بینک کی ہیلپ لائن یا بذریعہ ای میل اسٹیٹ بینک کو ارسال کی جائیں۔

اسٹیٹ بینک نے صارفین کو بینکاری خدمات کے حصول میں درپیش مشکلات کے ازالے کے لیے ہیلپ لائن بھی قائم کردی ہے، بینک صارفین بینکوں سے متعلق شکایات سمیت کورونا وائرس سے بچاؤ سے ناکافی اقدامات سے بھی مطلع کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا بحران سے نمٹنے کیلئے اسٹیٹ بینک کی پیش کردہ سہولتیں جانتے ہیں؟ - Opinions - Dawn NewsHum nahi derti sahib aur na hum ku daru ap log medial wali apni logu par raham karu koch nahi hai bahi namaz jari raku me taqeen ki sath bolta hoi koch bi nahi hai
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 اللہ معاف کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے 65 ہزار ہلاکتیں، مریضوں‌ کی تعداد 12 لاکھ سے بڑھ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔ ان کو پوچھنے والا کوئی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے اموات 72 ہزار سے متجاوز - Multimedia - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان میں کیسز کی تعداد تین ہزار سے بڑھ گئی، 50 ہلاک،دنیابھر میں 12 لاکھ سے زائد افراد متاثر،ہلاکتیں 65 ہزار سے زائد ریکارڈاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد3277 ہو گئی ہے جب کہ50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دوسری جانب کورونا وائرس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »