کورونا وائرس سے اموات 72 ہزار سے متجاوز - Multimedia - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس سے اموات 70 ہزار سے متجاوز See more: DawnNews coronavirus CoronavirusPandemic CoronavirusOutBreak

گزشتہ سال دسمبر کے اختتام پر چین کے صوبے ہوبے کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت دنیا کے 180 سے زائد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کی وجہ سے دنیا میں 72 ہزار سے زائد افراد اس وائرس کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار چکے ہیں۔کے مطابق پیر کی شب تک دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 13 لاکھ 9 ہزار سے زائد ہوچکی تھی جبکہ ہلاکتیں 72ہزار 638 تک پہنچ گئی تھیں۔

ادھر ہلاکتوں کی بات کی جائے تو وائرس سے سب سے زیادہ اٹلی میں ہلاکتیں ہوئیں جس کے بعد اسپین میں 13 ہزار سے زائد، فرانس میں 8 ہزار سے زائد، برطانیہ میں 4 ہزار 934، ایران میں 3 ہزار 739 اور امریکا میں 3 ہزار 48 اموات ہوچکی ہیں۔خیال رہے کہ چین، جسے وائرس کا مرکز سمجھا جاتا ہے، میں متاثرین کی تعداد 82 ہزار 665 تھی جن میں 77 ہزار 310 افراد صحتیاب ہوچکے تھے جبکہ 3 ہزار 212 افراد ہلاک بھی ہوئے، چینی حکام کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے وائرس پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے تاہم دنیا کے دیگر ممالک میں یہ تیزی سے پھیل...

لندن میں سینٹ تھامس ہسپتال کے سامنے ایک کالج کی کھڑکیوں سے صحت حکام کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے آویزاں کیے گئے مختلف پیغامات نظر آرہے ہیں — فوٹو: اے ایف پیدبئی کے انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر ایک مسافر اپنی سفری دستاویزات کی جانچ کروا رہا ہے — فوٹو: اے ایف پی البانیہ میں ایک شخص خود کو وائرس سے بچانے کے لیے جراثیم کش اسپرے کرنے والے واک تھرو گیٹ سے گزر رہا ہے — فوٹو: اے ایف پی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 اللہ معاف کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔ ان کو پوچھنے والا کوئی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: انڈیا میں 109 اموات، متاثرین کی تعداد چار ہزار سے بڑھ گئی - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 12 لاکھ 74 ہزار جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 69 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ وائرس کے باعث تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی روکنے کے لیے سعودی عرب اور روس میں جاری مذاکرات معطل ہونے کے بعد قیمتیں مزید گر گئی ہیں۔ hi ya jo bamri ha ya kashmer ki waja sy aai ha plz ap masalh kashmer py baat kary jab ya masalh hal ho jay ga to corona khatm ho jy ga AB ENHY KON SAMJHAYE اگر چیتے شکار ہو سکتے ہیں تو پالتو جانور بھی لازمی ایفکٹ ہوتے ہوں گے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس بے قابو، اب تک 45 اموات، مریضوں کی تعداد 2899 ہوگئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں دن بدن کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اب تک پورے ملک میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2899 ہو چکی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس بے قابو، اب تک 45 اموات، مریضوں کی تعداد 3059 ہوگئیکورونا وائرس بے قابو، اب تک 45 اموات، مریضوں کی تعداد 3059 ہوگئی Pakistan Reports Deaths Coronavirus Infected Cases Escalate COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME pid_gov Apke data ke hisab se last 24 hrs men koi death nhi hui to yeh beqaboo kaise hua?Rate of infection moderate hai uske sath rate of recovery bhi thik hai.Phir yeh ghalat conclusion lifafa ka asar hai?Ai imanwalon Allah se daro. pid_gov Data aise dia karen Total cases= No. of infected in the last 24 Hrs= No.of infected recovered in the last 24 hrs= No.of Critical cases= No of death in the last 24 hrs= No. of total death= Second Data Total No. of person Tested = Provincewise & Centrewise
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »