عمرہ اجازت ناموں کی آخری تاریخ کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمرہ اجازت ناموں کی آخری تاریخ کا اعلان ARYNewsUrdu

عرب میڈیا کے مطابق حج سیزن میں عازمین حج کی سہولت کے لیے عمرہ اجازت ناموں کا اجرا روک دیا جائے گا اور حج کے بعد عمرہ کی اجازت ہو گی۔

وزارت نے عمرہ اجازت ناموں کے لیے 23 جون جمعرات آخری تاریخ مقرر کی ہے جس کے بعد عمرہ اجازت ناموں کا اجرا نہیں کیا جائے گا۔ بیان میں وزارت نے واضح کیا ہے کہ توکلنا اور اعتمرنا ایپ کے ذریعے عمرہ اجازت ناموں کا اجرا مقررہ تاریخ تک جاری رہے گا۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ ویزے کی مدت 30 روز کر دی گئی ہے، اب عمرہ ویزے پر آنے والے مختلف شہروں میں جا سکیں گے۔

سعودی وزارت کے مطابق عمرہ زائرین مکۃ المکرمہ اور مدینہ منورہ کے شہروں کے درمیان اور مملکت کے تمام شہروں میں اپنے قیام کے دوران جانے کے لیے آزاد ہیں۔ سعودی حکام نے حال ہی میں عمرہ کرنے کے حوالے سے اقدامات میں نرمی کی ہے، کیوں کہ مملکت میں کرونا وبا کے خلاف پابندیوں میں بڑی حد تک نرمی آ چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‎کسی خونی اور فسادی احتجاج کی اجازت نہیں دیں گے، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردو‎عمران صاحب، عوام آپ کا منافق چہرہ پہچانتی ہے اس لیے وہ مہنگائی اور بے روزگاری بڑھانے والوں کی کال پر کیوں نکلے گی؟ رات ہونی ہے ۔۔۔ابی Chup kar Pumpkin Yeh kahan say ai hay kutya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موبائل فون صارفین کا ڈیٹا بغیر اجازت تشہیری کمپنیوں کو دینے پر جرمانہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کو خونی اور فسادی احتجاج کی اجازت نہیں دینگے۔ مریم اورنگزیبعمران خان کو خونی اور فسادی احتجاج کی اجازت نہیں دینگے۔ مریم اورنگزیب Sab sy Bara fitna tum or tumari wo naani 420 او بی بی تم سے اجازت مانگی کس نے ہے۔ منہ نہ متھا جن پہاڑوں لہتھا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ 2026: میزبان شہروں کے ناموں کا اعلان ,48 ٹیمیں شرکت کرینگینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈکپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کا عہدہ تاحال خالیراجہ ریاض نے وزیر اعظم کے تجویز کردہ ناموں پر مشاورت شروع کردی ہے، ان کا کہنا ہے کہ تمام جماعتوں کے لیے قابل قبول ناموں کا پینل بھجوایا جائے۔ جنرل باجوہ اینڈ کمپنی ہے نا۔ بیشک پاکستان کے سارے ادارے خالی کر دیں۔ jab tak yes man na mil jaie khali rahega. مریم نواز کو چیئرمین نیب لگا دیا جائے تاکہ پوری فیملی کے کیسز اور سزا کو ختم کیا جا سکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا عامر لیاقت کی خالی سیٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف نے عامر لیاقت کی وفات سے خالی ہونے والی سیٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا Harnay ka dill KR rha hay un Ka is liyay ay hen ye
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »