چیئرمین نیب کا عہدہ تاحال خالی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین نیب کا عہدہ تاحال خالی arynewsurdu

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے چیئرمین نیب کے عہدے کے لیے وزیر اعظم کے تجویز کردہ ناموں پر مشاورت شروع کردی ہے، چیئرمین نیب کے عہدے پر تاحال کوئی تعیناتی نہیں ہو سکی۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب کا عہدہ 2 جون سے خالی ہے اور اس پر تاحال کوئی تعیناتی نہ ہوسکی، اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیر اعظم کے درمیان حتمی مشاورت نہ ہوسکی۔ راجہ ریاض نے وزیر اعظم کے تجویز کردہ ناموں پر مشاورت شروع کردی ہے، ان کا کہنا ہے کہ تمام جماعتوں کے لیے قابل قبول ناموں کا پینل بھجوایا جائے، اپوزیشن کی دیگر جماعتوں سے بھی مشاورت چاہتا ہوں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر بھی فی الحال اتفاق نہ ہو سکا، مقبول باقر کی طرف سے بھی ابھی تک رضا مندی ظاہر نہیں کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام سابق صدر آصف زرداری نے تجویز کیا تھا، حکومت کی طرف سے اخلاق تارڑ، بشیر میمن، آفتاب سلطان کے نام بھی سامنے آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مریم نواز کو چیئرمین نیب لگا دیا جائے تاکہ پوری فیملی کے کیسز اور سزا کو ختم کیا جا سکے

jab tak yes man na mil jaie khali rahega.

جنرل باجوہ اینڈ کمپنی ہے نا۔ بیشک پاکستان کے سارے ادارے خالی کر دیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محققین کا زیتون کا درخت 7000 سال قبل اُگائے جانے کا انکشاف - ایکسپریس اردودرختوں کی باقیات یہ سمجھنے کیلئے اہم ہیں کہ ماضی میں قدرتی ماحول میں کس طرح کے درخت اُگتے تھے مزید پڑھیے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بینکنگ کورٹ لاہور کا گورنمنٹ ایمپلائز سوسائٹی میں 4 کنال کا گھر نیلام کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن  ) بینکنگ کورٹ لاہور نے  گورنمنٹ ایمپلائز سوسائٹی میں 4 کنال کا گھر نیلام کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم01:57 PM, 18 Jun, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, کراچی: عدالت نے  معروف ٹی وی میزبان اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم دے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں مون سون سپیل وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا اداروں کو الرٹ رہنے کا حکملاہور (ویب ڈیسک) صوبائی دارلحکومت  سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے واسا، ریسکیو 1122، پی ڈی ایم اے اور متعلقہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر افسران و ملازمین کا 17 جون سے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلانایف بی آر کے عملے نے مطالبہ کیا ہےکہ پرفارمنس الاؤنس بحال کیا جائے اور ریونیو الاؤنس کی بھی منظوری دی جائے حکومت کو چاہیے ان حرامخوروں میں سے جو بھی ہڑتال پہ جائے اس کی نوکری ختم کردی جائے, صرف 5,10 کی کرنی پڑے گی, دیکھن کیسے سب بندے کے پتر بنتے, ٹھیک ہے قلم چھوڑ کر کمپیوٹر پر کام کریں۔۔۔آج کل قلم سے کون کام کرتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یورپی رہنماؤں کا یوکرین کا دورہ، تنقید کا جواب یا واقعی جنگ میں تیزی کا اشارہ - BBC News اردویوکرین نے یورپی رہنماؤں سے آج کیف میں مذاکرات کے بعد کہا ہے کہ روسی جارحیت کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کی ضرورت ہے اور اُسے بین الاقوامی اتحاد کی مضبوط حمایت حاصل ہے۔ USA MUST STOP THE 3RD WORLD WAR COMPAIGN. LET THE WORLD SET FREE FROM DIRTY POLITICS
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »