‎کسی خونی اور فسادی احتجاج کی اجازت نہیں دیں گے، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‎عمران صاحب! عوام آپ کا منافق چہرہ پہچانتی ہے، عوام مہنگائی کرنے اور بے روزگاری بڑھانے والوں کی کال پر احتجاج کے لیے کیوں نکلے گی؟

ایکسپریس نیوز کے مطابق ‎وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی احتجاج کی کال پر ردعمل میں کہا ہے کہ ‎عمران صاحب! عوام آپ کا جھوٹا اور منافق چہرہ پہچانتی ہے، ‎سازشی بیانیہ دفن ہونے کے بعد 25 مئی کا بھگوڑا اب اپنی دی ہوئی مہنگائی پر فتنہ و فساد پھیلانا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام ملکی مفاد کو چند ہیروں کے عوض بیچنے کی کال پر کیوں نکلے؟ ‎عوام جھوٹے فتنہ، منافق اور چور کی کال پہ کیوں نکلے؟ ‎عوام چار سال مزدور کی مزدوری اور عوام کی روٹی کھانے والے کی کال پر کیوں نکلے؟ ‎مہنگائی، معاشی تباہی اور بے روزگاری کے ذمہ داروں کی کال پر عوام کیوں نکلے؟

انہوں نے کہا کہ ‎آٹا 35 سے 90 روپے کرنے، ‎چینی 52 سے 120 روپے کرنے والوں، خونی مارچ کی کال دینے والوں، ‎پولیس والوں کو گولیاں مارنے والوں، ‎ملک کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی ہرزہ سرائی کرنے والوں، ‎‎عوام کو تاریخی مقروض کرنے والوں، کشمیر فروشوں کے لیے عوام کیوں نکلے؟ وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ حکومت ملک کی معاشی سمت درست کر رہی ہے، کسی خونی اور فسادی احتجاج کی اجازت نہیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yha naa sahi akhrt mae

قوم تیار ہے اس مہنگائی اور امپورٹڈ حکومت کے خلاف اور پاکستان کے تحفظ و خوداری کے لئے اس جہاد میں قوم اپنے کپتان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے مہنگائی_نامنظور

عوامی بغاوت کے ذریعے امریکی ٹٹووں کو واصل جہنم کردیا جائیگا۔پولیس اور فوج میں جوبھی پاکستان سے مخلص ہیں وہ ھمارےساتھ مل سکتے ہیں۔۔ آر یا پار ہوگا اب۔۔۔

تمہارا باپ بھی نہیں روک سکتا احتجاج عوام کا جمہوری حق ہے مجبور نہ کرو ک عوام تمہارے گھروں کا رخ کرے

NaumanR29063996 حکومت چے آ کے رنگ چٹا ہو گیا ایدا

Darpok

Marriyum_A tu ha kaun ek dado charger

آج رات دیکھا جائے گا پھر!!!

ye roky ki apni takkar syyy😄😄😄

Tum jitny mehngai march karloo bhale tumhare baap ki hakoomat hai kutty ki bachi

رات اچانک لائٹ جانے کی بعد مفتاح اسماعیل نے مریم اورنگزیب کے ہاتھ میں بجٹ پکڑا دیا اور مریم اورنگزیب کمزور معیشت کو دیکھ کر رونے لگی😆😆

دن با دن شکل بگڑتی جا رہی ہے نواز شریف کی بیٹی کی

Nani who the hell u r...

Tera sa kisi na ijazat mangi? 🤦

Who the hell r u

باجی پھر ڈر گئی

Yeh kahan say ai hay kutya

تیری گاند بھی میرے گے

Chup kr dadu gandi nasal ki orat gashtion ki malka

رات ہونی ہے ۔۔۔ابی

Chup kar Pumpkin

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کو کس بات کی خوشی اور کیسا غم ؟ پی پی رہنما کی ٹوئٹتحریک انصاف کو کس بات کی خوشی اور کیسا غم ؟ پی پی رہنما کی ٹوئٹ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی FATFگرے لسٹ کی لمبی تاریخ اور ایکشنزBreakingNews پاکستان کی FATFگرے لسٹ کی لمبی تاریخ اور ایکشنز تفصیلی ٹائم لائن پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کیجئے یہ بھی جانئے کہ کس دور حکومت میں کیا کیا ایکشنز لیے گئے FATF Pakistan FATF
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روسی تاجروں کی رعایت پر بھارت کا کوئلے اور تیل کی خریداری میں اضافہخبر ایجنسی کے مطابق بھارت نے گزشتہ 20 روز میں 3 ارب ڈالر سے زیادہ کا روسی کوئلہ خریدا، بھارت نےگزشتہ 20 روز میں 31 گنا زیادہ روسی تیل خریدا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان کی وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونےپرقوم اورعسکری قیادت کومبارکباداسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم اور عسکری قیادت کو مبارکباد دی۔ Nation only thanked ImranKhanPTI and Hammad_Azhar no pdm no neutrals. فیٹف سے نکالنے پر ہم عمران خان اور ان کی ٹیم کے شکر گزار ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ٹینشن نہیں لینی شہباز حکومت بہت جلد پاکستان کو بلیک لسٹ کرواے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روسی بحری جہاز کی دو بار ڈنمارک کی سمندری حدود کی خلاف ورزیروسی بحری جہاز نے گزشتہ روز دو بار ڈنمارک کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Russia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی 10 شوگر ملز کاشتکاروں کی کروڑوں روپے کی نادہندہ نکلیںلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کی  10 شوگر ملیں  ملز مالکان   کی کروڑوں روپے کی نادہندہ نکلیں ،  کین کمشنر نے کاشتکاروں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »