روسی بحری جہاز کی دو بار ڈنمارک کی سمندری حدود کی خلاف ورزی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی بحری جہاز نے گزشتہ روز دو بار ڈنمارک کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Russia

چند گھنٹوں بعد اسی جہاز نے دوبارہ دراندازی کی۔ ڈنمارک کی بحریہ نے اسے خبردار کیا جس کے بعد وہ باہر نکل گیا۔

ڈنمارک کے وزیر خارجہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ روس نے ڈنمارک کے ڈیموکریسی فیسٹیول کے دوران ایک نہایت غیر ذمہ دارانہ اور ناقابل قبول اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس سالانہ فیسٹیول میں ڈنمارک کے وزیراعظم اور دیگر سینئر حکومتی عہدیداران موجود تھے۔ واقعے کے بعد روس کے سفیر کو طلب کیا گیا ہے۔پچھلے مہینے یوکرین کے وزیر دفاع نے کہا تھا کہ ڈنمارک کی طرف سے ہمیں ہارپون میزائل موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

گزشتہ روز یوکرین نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کی افواج نے بحیرہ اسود میں روسی بحریہ کی کشتی کو دو ہارپون میزائل مار کر تباہ کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفتاح کی روٹیاحسن اقبال کی چائے اور اب خواجہ آصف کی کفایت شعاریBreakingNews مفتاح کی روٹی،احسن اقبال کی چائے اور اب خواجہ آصف کی کفایت شعاری تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے PMLNGovernment KhawajaAsif AhsanIqbal MiftahIsmail pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان کی وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونےپرقوم اورعسکری قیادت کومبارکباداسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم اور عسکری قیادت کو مبارکباد دی۔ Nation only thanked ImranKhanPTI and Hammad_Azhar no pdm no neutrals. فیٹف سے نکالنے پر ہم عمران خان اور ان کی ٹیم کے شکر گزار ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ٹینشن نہیں لینی شہباز حکومت بہت جلد پاکستان کو بلیک لسٹ کرواے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں دن دیہاڑے جیولرز کی دکان پر 3 کروڑ روپے مالیت کی ڈکیتی - ایکسپریس اردوواردات کے دوران ڈاکو چند منٹوں میں 3 کروڑ روپے مالیت کے طلائی زیورات لوٹ کر فرار مزید پڑھیے: expressnews ڈاکوؤں کی اپنی حکومت ہے 🖕🖕🖕
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ کی بھارت میں مسلمانوں کے گھروں کو گرانے کی مذمت08:53 AM, 17 Jun, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بھارت میں مسلمانوں کے گھروں کو گرائے جانے اور حکمراں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کی بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کی مذمت - ایکسپریس اردوتوقع ہے کہ بھارت کی حکومت انسانی حقوق کا احترام کرے گی، امریکی محکمہ خارجہ مزید پڑھیے: ExpressNews FATF ThankYouImranKhan ڈونلڈ لو کو اُدھر بھی بھیجو ذرا لوٹے خرید کر راہول گاندھی کو وزیر اعظم بنا دے یا ساری بے غيرتی صرف پاکستان پر چلتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خوردنی تیل کے کارگو کی آمد سے تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگی: وزیرِ اعظموزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ صنعت و پیداوار مخدوم مرتضی محمود اور سیکٹری امداد اللہ بوسال کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »