عمران خان کو خونی اور فسادی احتجاج کی اجازت نہیں دینگے۔ مریم اورنگزیب

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو خونی اور فسادی احتجاج کی اجازت نہیں دینگے۔ مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کاسازشی بیانیہ دفن ہونے کے بعد 25 مئی کا بھگوڑا اب اپنی دی ہوئی مہنگائی پر فساد پھیلانا چاہتا ہے۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں سازشی بیانہ دفن ہو صاحب عوام آپ کا جھوٹا اور منافق چہرہ پہچانتی ہے۔ عوام ملکی مفاد کو چند ہیروں کے عوض بیچنے کی والے کی کال پر کیوں نکلیں؟ عوام جھوٹے فتنہ، منافق اور چور کی کال پر کیوں نکلیں؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

او بی بی تم سے اجازت مانگی کس نے ہے۔ منہ نہ متھا جن پہاڑوں لہتھا

Sab sy Bara fitna tum or tumari wo naani 420

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو کیوں لایا گیا تھا،کمیشن بنایا جائے، فضل الرحمٰنسربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کو حکومت سے نکالا گیا تو اب کہتا ہے کمیشن بناؤ، لیکن یہ جاننے کیلئے کمیشن بنایا جائے کہ عمران خان کو کیوں لایا گیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اسکے وہ مہنگائی مارچ والے ڈرامے اجکل نظر نہیں ارہے.. حضرت مولانا فضل الرحمان نے بڑی اہم بات کی، پہلے بھی لکھ چکے، عمران خان کے سائفر (مراسلہ) والے شوشہ سے تو عوام بیزار ہو چکے ہیں- اگر کوئی سازش تھی تو وہ سازش عمران خان کو وزیراعظم بنانے والوں نے کی، بنانے والے کون تھے یہ پتہ چلایا جائے😌 siasatpk roznamadunya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو قتل کرنے کیلئے افغان دہشت گرد سے رابطے کا انکشاف -پی ٹی آئی پنجاب کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان نے جلسے میں کہا تھا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے، ان کو قتل کرنے کی اگر ہم پورا دن پٹرول مہنگا یہ مہنگا وہ مہنگا پر گزارتے ھیں تو اپنا سکون خود برباد کرتےھیں بہتر یہ ھے کہ ایک ساتھ ھم سب روڈوں پہ نکلے اور پرامن احتجاج کریں تب سرکار کی انکھیں کھولے گی ورنہ مزید مہنگائ کے اشارے ملے ھیں۔ تیری فتوحات کی شہرتیں بجا لیکن میرا ملک اجڑ گیا تیرے نیوٹرل ہوجانے کے بعد😢😢 ImportedGovernmentNaManzoor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو بنی گالہ میں اہم پیغام پہنچا دیا گیااسلام آباد : چیئرمین ضیا لیگ اعجازالحق نے بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اہم پیغام پہنچا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور خان نے کہا نواں آیاں اے سو ھنیا میرے پیارے اللہ میاں دل میرا حیران ہے ، میرے گھر میں فاقہ ہے ، اس کے گھر میں نان ہے ، میں بھی پاکستان ہوں ، اور وہ بھی پاکستان ہے ،، میرے پیارے اللہ میاں ، سوچ کے دل گھبراتا ہے ، بند ڈبوں میں خالص کھانا ، ان کا کتا کھاتا ہے ، میرا بچہ روتے روتے ، بھوکا ہی سوجاتا ہے.... فاروق بغلول + حرامخور نے باز نہی آنا بیغیرت اتنے ذلیل ہوچکے ہیں پر اپنی حرکتوں سے باز نہی آرہے ہیں اب بھی دھمکیاں ہی دے رہے ہوں گے جیسے پہلے دی ہیں ان لعنتیوں کے چہرے بینقاب ہو چکے ہیں اب قوم ان کی اندھی محبت میں بیوقوف بننے والی نہی ThankYouImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بدلتی سیاسی صورتحال عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کو نئی ذمہ داری سونپ دیاسلام آباد(ویب ڈیسک) فیاض الحسن چوہان کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا میڈیا ایڈوائزر مقرر کردیا گیا ہے۔ دنیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ کہاں بن رہا ہے؟پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نےسابق وزیر اعظم عمران خان کے قتل کی سپاری دیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ٹوئٹ میں فیاض الحسن چوہان  نے کہا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے عمران خان کے احتجاج کو خود ان کیخلاف قرار دے دیامریم نواز نے کہا کہ جو بطور وزيراعظم کہتا تھا آلو پیاز کے ریٹ پتا کرنے نہیں آيا، آج اس کو سب اچانک یاد آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang تو یہ کیا اسلام آباد دوسری شادی کرنے گئی تھی؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »