مریم نواز نے عمران خان کے احتجاج کو خود ان کیخلاف قرار دے دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز نے کہا کہ جو بطور وزيراعظم کہتا تھا آلو پیاز کے ریٹ پتا کرنے نہیں آيا، آج اس کو سب اچانک یاد آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال کو خود ان کے اپنے خلاف قرار دے دیا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ فتنہ خان کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال دراصل ان کے اپنے خلاف احتجاج ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ جو بطور وزيراعظم کہتا تھا کہ آلو پیاز کے ریٹ پتا کرنے نہیں آيا، آج اس کو سب اچانک یاد آگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو یہ کیا اسلام آباد دوسری شادی کرنے گئی تھی؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا مہنگائی کے خلاف احتجاج منافقت ہے، مریم نواز - ایکسپریس اردوفتنہ خان کا مہنگائی خلاف احتجاج دراصل ان کے اپنے خلاف ہی احتجاج ہے, مریم نواز مزید پڑھیے: expressnews دجالی عورت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی کیخلاف احتجاج کی کال، مریم نواز کی عمران خان پر شدید تنقیدYe mu aur masoor ki daal
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایک بار پھر کیلبری فونٹ کی بازگشت ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کے وکیل کے دلائل مکمل نہ ہو سکےاسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلوں میں مریم نواز کے وکیل امجد پرویز کے دلائل مکمل نہ ہوسکے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام نالائقوں، چوروں اور مافیا کو موقع نہیں دیتی، مریم اورنگزیبپی ٹی آئی کی حکومت میں صرف عمران خان، کارٹلز اور مافیا کی جیبیں بھری گئیں، مریم اورنگزیب تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN تمہیں بس جھوٹ بولنے کے لیے رکھا ہوا ہے اللّٰہ تعالیٰ سے ڈرا کرو آخر میں وہی جانا ہے سب کو تم جیسے امریکہ کے غلام تم چور تمہارے آباؤ اجداد چور تمہاری ماں نوازشریف کی ماں کے پیمپر چینج کرتی تھی تیرے کروڑوں کےا ثاثے کیسے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران صاحب احتجاج کی کال کی بجائے معاشی تباہی کا اعتراف کریں مریم اورنگزیبوزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ ہم عمران خان کی مہنگائی کی لگائی آگ بجھائیں گے،عمران صاحب خود بنی گالہ میں چھپ کر عوام کو سڑکوں پر بلا رہے ہیں،عمران Nobody cares of what Dadooo Charger thinks starnewslondon He is in Pakistan. Your father is sitting outside who has plunged the country into debt
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عوام مفاد پر سودا کرنے والوں کےساتھ نہیں نکلتے مریم اورنگزیباسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خود بنی گالہ میں چھپ کر آرام کرتے ہیں اور لوگوں کو  سڑکوں پر Sharam karo Maryam kithny jhoot bolo go Hum ne Allah ko jawab Dena a
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »