عمرشریف کی طبعیت سفر کیلئے بہتر ہے یا نہیں؟ فیصلہ کون کرے گا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمرشریف کی طبعیت سفر کیلئے بہتر ہے یا نہیں؟ فیصلہ کون کرے گا ARYNewsUrdu

کراچی : معروف کامیڈین عمر شریف کی علاج کی غرض سے امریکا روانگی کا فیصلہ ایئرایمبولینس کے ڈاکٹرز کریں گے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ایئرایمبولینس شیڈول کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرچکی ہے اس کے باوجود کامیڈین عمر شریف کی علاج کیلئے امریکا روانگی ایک مرتبہ پھر تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایئرایمبولینس کے ڈاکٹر آج رات مریض کی صحت کا معائنہ کریں گے اور پھر ایئرایمبولینس کے ڈاکٹرز کی طے کریں گے کہ عمر شریف کی طبعیت سفر کےلیے بہتر ہے یا نہیں۔

ذرائع کے مطابق ایئر ایمبولینس کل صبح 8 بجے معروف کامیڈین عمر شریف کے ہمراہ امریکا روانگی کا ارادہ رکھتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمرشریف کی امریکاروانگی، ایئرایمبولینس کاشیڈول جاری
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمرشریف کی امریکہ روانگی کے لیے ایئر ایمبولینس کا شیڈول جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمرشریف کی امریکا منتقلی، ایئر ایمبولینس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئیکراچی : معروف کامیڈین عمرشریف کی امریکا منتقلی کیلیے فلپائن سے آنیوالی ایئر ایمبولینس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی Throughout his career he was charging hafty amounts for each show, did movies & tv. Someone should ask him where that money has gone? کبھی کسی کو ڈاکٹر عبد القدیر خان کا بھی خیال آیا ہے کہ وہ کس حال میں ہیں ان کو یوں نظر انداز کر دیا گیا ہے جیسے پاکستان کی تاریخ میں ان کا کوئی مقام ہی نہیں تھا بہت افسوس کی بات ہے ان کا ایذاز چھین کر پتا نہیں کس انسان کے نام کیا جارہا ہے بہت دکھ کی بات ہے ارے بھائیو اب عمر شریف صاحب کو لے بھی جاو علاج کرواو اور ان کی زندگی کی دعا کرو۔ دیر نہ کرو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کراچی کی بہتری کیلئے سندھ حکومت کو ملکر کام کرنے کی پیشکشکراچی : وزیراعظم عمران خان نے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا اور کہا کراچی کی بہتری کیلئے ملکر چلنا پڑے گا، کراچی سرکلرریلوے کا افتتاح اھل کراچی کو بے وقوف بنانے کا شرمناک سیاسی سٹنٹ ھے خود حکومت نہیں جانتی کہ 111 ارب کی فنانسنگ کب کیسےاورکہاں سےآئیگی پاکستان ریلوے ایسے جدید منصوبے بنانے اور چلانے کی اھلیت رکھتا ھے نہ وسائل فیز1 کے بعدکس نے کیا کرنا ھے کوئ نہیں جانتا؟ Kabhii nahii karygii bilawal khusrii kaam چل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتقام کی آگ، بندر نے کیا 22 کلومیٹر کا سفرانتقام کی آگ، بندر نے کیا 22 کلومیٹر کا سفر ARYNewsUrdu 11741 KM India to new york UNGA Iska bhi aik indian(RAW) analyst tha jo pak-Afghan recent affairs ko kuch yo dekh raha tha or intekaam ki aag me ghalat jaga par Beth giya.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کا ایک اور بم پھوڑنے کی تیاریاں سردیوں کیلئے گیس کی قیمت میں اتنا اضافہ کرنے کی تجویز دے دی گئی کہ پاکستانیوں کی چیخیں نکل جائیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سردیاں آنے سے پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم پھوڑنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پٹرولیم ڈویژن نے ذمے دار یہ دونو Pakistan ka ab Allah e Hafiz hai
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »