وزیراعظم کی کراچی کی بہتری کیلئے سندھ حکومت کو ملکر کام کرنے کی پیشکش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کی کراچی کی بہتری کیلئے سندھ حکومت کو ملکر کام کرنے کی پیشکش مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PMImranKhan

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی : وزیراعظم عمران خان نے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا اور کہا کراچی کی بہتری کیلئے سندھ اور وفاقی حکومت کو ملکر چلنا پڑے گا، وزیراعلیٰ سندھ سے کہتاہوں بنڈل آئی لینڈ منصوبے پر نظرثانی کریں۔

وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کے افسران اور مزدور بھی موجود ہیں یہ بڑاموقع ہے، آج ہم کراچی میں کےسی آر منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ رہےہیں ، ترقی یافتہ ملکوں کی ترقیوں کو عمومی طور پرایک شہر لیڈکرتا ہے۔ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کا فائدہ پورےپاکستان کو ہوگا، بنیادی انفرااسٹرکچر میں سب سے اہم چیز شہر کا ٹرانسپورٹ ہوتا ہے ، کراچی کا دوسرا بڑا مسئلہ پانی کا ہے ، کےفور منصوبہ کراچی کیلئے نعمت ہوگی ، بریفنگ دی گئی ہے کہ 2سال میں منصوبہ مکمل ہوجائے گا۔

راوی سٹی منصوبے سے متعلق عمران خان کا کہنا تھا کہ راوی سٹی لاہور کو بچانے کےلئے بنارہےہیں، لاہور پھیلتا جارہاہے، ابھی سے پلاننگ نہ کی تو مسائل بڑھ جائیں گے، کراچی بھی تیزی سے بڑھ گیا ہے ہمیں اسکیلئے پلاننگ کرناہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چل

Kabhii nahii karygii bilawal khusrii kaam

کراچی سرکلرریلوے کا افتتاح اھل کراچی کو بے وقوف بنانے کا شرمناک سیاسی سٹنٹ ھے خود حکومت نہیں جانتی کہ 111 ارب کی فنانسنگ کب کیسےاورکہاں سےآئیگی پاکستان ریلوے ایسے جدید منصوبے بنانے اور چلانے کی اھلیت رکھتا ھے نہ وسائل فیز1 کے بعدکس نے کیا کرنا ھے کوئ نہیں جانتا؟

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: فیکٹری میں آتشزدگی کی تحقیقات، 1401 پلاٹس کی الاٹمنٹ منسوخکراچی کے علاقے کورنگی میں واقع مہران ٹاؤن میں غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی فیکٹری میں آتشزدگی سے جانی نقصان پر تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ مہران ٹاؤن کے 1401 رہائشی، کمرشل یا انڈسٹریل پلاٹس پر غیر قانونی اور خلافِ ضابطہ تعمیرات کی گئیں۔ Faraz3083 اب یہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں بیٹھے ڈکیت، پھر لمبا مال بنائیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن کی سازش مریم نواز نے تیار کی، شہباز گل - ایکسپریس اردوملکی سلامتی کےخلاف سازش کرنے والوں کو جواب دینا پڑے گا، معاون خصوصی وزیراعظم Who ever did it , it inly shows the failure of system Hahahahahahaha lanat gill sb ap py. Matlab hakomat ap ki sb ap kay under aor sazish oposition nay ki. bs hor koi ga ni Andi her gal n league te pa dia kro nakmey log... Berra ghark k rakh Dia h mulk ka......
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحلی زون کوسی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے وزیراعظم04:45 PM, 26 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماہی گیروں کے لیے سمندر محفوظ بنائیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم 27ستمبر کو کراچی کا دورہ کرینگےگورنر سندھ عمران اسماعیل کے مطابق وزیراعظم کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے SamaaTV Hamri awaz bano tevta ex students ko Ku bhi promote kr RHA jb k Federal minister na sub ko pass krna k kha ha Allah kamyabi dy Rakhege?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے: وزیراعظمکراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے: وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi Imran Khan all answered me a question is not Dr. Aafia Muslim's daughter Nice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے:وزیراعظم عمران خانBad changer for Environment by losing Mangroves! Who care for the environment? Not the PM Imran Khan! پورے لاکھ دی لعنت 🖐️🖐️🖐️ Apka konsa kaam game changer nahiSirif bathon se game change nahi hotha. 3 saal mein kuch samaj nahi aya.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »