انتقام کی آگ، بندر نے کیا 22 کلومیٹر کا سفر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتقام کی آگ، بندر نے کیا 22 کلومیٹر کا سفر ARYNewsUrdu

بھارت میں بندروں کی جانب سے عوام پر حملوں کی واقعات آئے روز خبروں میں شائع ہوتے رہتے ہیں مگر ہم آج آپ کو ایسی خبر دینے جارہے جسے پڑھ کر آپ کھبی بندر کو پکڑنے کا خیال دل میں نہیں لائیں گے۔

بندر کو اس علاقے سے بھگانے میں محکمہ جنگلات ناکام رہا تو انہوں نے رکشہ ڈرائیوروں کی مدد سے انہیں قابو پانے کا منصوبہ بنایا تاکہ شرارتی بندر کو مخصوص سمت میں گھیر کر پکڑا جاسکے تاہم یہ منصوبہ اس وقت کھٹائی میں پڑگیا جب بندر نے رکشہ ڈرائیور پر حملہ کردیا اور اسے جان بچانے کے لئے وہاں ستے رفو چکر ہونا پڑا، مگر غصیلے بندر نے اس کا پیچھا نہ چھوڑا اور رکشے میں جاکر اس کے سیٹ کوور تک پھاڑ ڈالے۔

بعد ازاں تیس سے زائد افراد کے ایک گروپ نے تین گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد بندر کو پکڑلیا اور محکمہ جنگلات کے افسران اسے گاؤں سے بائیس کلو میٹر دو بلور جنگل میں چھوڑ آئے۔ جب جگدیش کو پتہ چلا کہ بندر واپس آگیا ہے تو وہ بندر کے خوف سے روپوش ہوگیا، جگدیش کا کہنا تھا کہ بندر کے گاؤں میں آنے کی خبر نے میرے جسم میں لرزہ طاری کردیا ہے، میں نے خود محکمہ جنگلات کو فون کرکے مدد طلب کی مگر اپنی پوشیدہ جگہ سے باہر نہیں نکلا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Iska bhi aik indian(RAW) analyst tha jo pak-Afghan recent affairs ko kuch yo dekh raha tha or intekaam ki aag me ghalat jaga par Beth giya.

11741 KM India to new york UNGA

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی اے اے کی زمین کی منتقلی : تحقیقات کیلئے 5 افسران کی طلبی -جناح انٹرنیشل ایئر پورٹ کے قریب سول ایوی ایشن اتھارٹی کی زیر ملکیت دو ایکڑ سے زائد اراضی کی مبینہ منتقلی کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خورشیدشاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے رہنما اور رکن اسمبلی خورشید شاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کے لئے قومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن کی سازش مریم نواز نے تیار کی، شہباز گل - ایکسپریس اردوملکی سلامتی کےخلاف سازش کرنے والوں کو جواب دینا پڑے گا، معاون خصوصی وزیراعظم Who ever did it , it inly shows the failure of system Hahahahahahaha lanat gill sb ap py. Matlab hakomat ap ki sb ap kay under aor sazish oposition nay ki. bs hor koi ga ni Andi her gal n league te pa dia kro nakmey log... Berra ghark k rakh Dia h mulk ka......
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمیملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کی درآمدی گاڑیوں کی فنانسنگ پر پابندیاس سے پہلے کمرشل بینک 10 لاکھ ڈالر یا اس سے زائد مالیت کی درآمدی ادائیگی کی تفصیلات مرکزی بینک کو جمع کروانے کے پابند تھے۔ ملک میں ناکارہ میٹریل سے بننے والی گاڑیوں کے مینوفیکچررز کی من مانیوں میں مزید اضافہ ہوگا پہلے ہی صارفین ہرایک گاڑی پر بیجا انتظار سے بچنے کیلئے کنٹرول ریٹ پر اضافی رقم بھر رہے ہیں اب مزید بھریں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج زیریں سندھ میں بارش کی پیشگوئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »