عمرشریف کی امریکا منتقلی، ایئر ایمبولینس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمرشریف کی امریکا منتقلی، ایئر ایمبولینس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu UmerSharif

تفصیلات کے مطابق معروف کامیڈین عمرشریف کو علاج کیلئے امریکا منتقل کرنے کے لئے فلپائن سے آنیوالی ایئر ایمبولینس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی ، ایئر ایمبولینس عمر شریف کو لیکر امریکا روانہ ہوگی ، اس حوالے سے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

سی اے اے نے ائیر ایمبولینس کو لینڈنگ کی خصوصی اجازت دے رکھی ہے، نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ ایئر ایمبولینس میں کپتان کے ہمراہ 5 کریو کا عملہ بھی پاکستان آئے گا۔ یاد رہے گذشتہ ہفتے معروف کامیڈین عمر شریف کی بیرون ملک علاج کیلئے روانگی کے معاملے پر ایئرایمبولینس کے لیے رقم امریکی بینک کو منتقل کی گئی تھی۔

خیال رہے عمرشریف کی بیرون ملک منتقلی کیلئے امریکا کی ایئرایمبولینس نامی کمپنی کی خدمات حاصل کی جارہی ہے جبکہ سندھ حکومت کی جانب سے عمر شریف کےعلاج کیلئے4کروڑ جاری کئےگئےتھے جبکہ امریکا منتقلی کے لیے 2کروڑ 84لاکھ 98ہزار ادا کئے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ پاک عمر شریف صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائیں

ارے بھائیو اب عمر شریف صاحب کو لے بھی جاو علاج کرواو اور ان کی زندگی کی دعا کرو۔ دیر نہ کرو۔

کبھی کسی کو ڈاکٹر عبد القدیر خان کا بھی خیال آیا ہے کہ وہ کس حال میں ہیں ان کو یوں نظر انداز کر دیا گیا ہے جیسے پاکستان کی تاریخ میں ان کا کوئی مقام ہی نہیں تھا بہت افسوس کی بات ہے ان کا ایذاز چھین کر پتا نہیں کس انسان کے نام کیا جارہا ہے بہت دکھ کی بات ہے

Throughout his career he was charging hafty amounts for each show, did movies & tv. Someone should ask him where that money has gone?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: فیکٹری میں آتشزدگی کی تحقیقات، 1401 پلاٹس کی الاٹمنٹ منسوخکراچی کے علاقے کورنگی میں واقع مہران ٹاؤن میں غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی فیکٹری میں آتشزدگی سے جانی نقصان پر تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ مہران ٹاؤن کے 1401 رہائشی، کمرشل یا انڈسٹریل پلاٹس پر غیر قانونی اور خلافِ ضابطہ تعمیرات کی گئیں۔ Faraz3083 اب یہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں بیٹھے ڈکیت، پھر لمبا مال بنائیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان گلاب سے کراچی میں بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے خلیجِ بنگال میں بننے والے ٹراپیکل سائیکلون کا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کو اس طوفان سے خطرہ نہیں تاہم بھارتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:عدالت کا ویکسین نہ لگوانے پر گرفتار 3شہریوں کی رہائی کا حکمکراچی:عدالت کا ویکسین نہ لگوانے پر گرفتار 3شہریوں کی رہائی کا حکم Karachi Court Orders CoronaVaccineCase Vaccination SindhPolice Released SindhCMHouse MuradAliShahPPP sindhpolicedmc8 PoliceMediaCell OfficialNcoc Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا کی کراچی آمد صدر مملکت کے مساوی پروٹوکول11:23 PM, 25 Sep, 2021, پاکستان, کراچی: بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا اور سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین 7 روزہ دورے پر ہفتے کی رات سوا دس بجے کراچی پہنچ گئے۔ پرنس مفضل سیف الدین اور پریس کریم آغا خان صدر مملکت اور وزیراعظم سے زیادہ حیثیت و مرتبہ رکھتے ہیں....
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مردم شماری کا مطلب صرف مرد نہیں، کراچی کی خواتین کو بھی گنا جائے، انور مقصودمردم شماری کا مطلب صرف مرد نہیں، کراچی کی خواتین کو بھی گنا جائے، انور مقصود ARYNewsUrdu انور مقصود صاحب جواب نہیں أپ کا✌🏿 اس دفعہ مردم شُماری میں کراچی کی آبادی 15000000 نہیں ہو گی بلکہ بڑھ کر 15000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000 ہو گی 😜 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے دو دہشتگرد گرفتار اسلحہ برآمدکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ ( ڈی ٹی ڈی ) کراچی اور حساس اداروں نے ٹرک اڈا ہاکس بے رو ڈپر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم داعش سے تعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »