کراچی: خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان گلاب سے کراچی میں بارش کا امکان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان گلاب سے کراچی میں بارش کا امکان Karachi BayofBengal StormRose Rain

ماہر موسمیات نے کہا ہے کہ طوفان گلاب سے کراچی میں بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی خلیجِ بنگال میں ہوا کا شدید کم دباو ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہو رہا ہے، جو

کراچی سے 2 ہزار 425 کلو میٹر دور ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کو اس طوفان سے خطرہ نہیں ہے۔ واضح رہے کہ اس طوفان کا نام گلاب پاکستان کا تجویز کردہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان ’گلاب‘ سے کراچی میں بارش کا امکانبھارتی محکمۂ موسمیات نے سائیکلون الرٹ جاری کر دیا ہے، یہ الرٹ شمالی آندھرا پردیش اور اڑیسہ کے جنوبی ساحل کے لیے جاری کیا گیا ہے، طوفان بننے کی صورت میں اسے ’گلاب‘ کا نام دیا جائے گا جس سے کراچی میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خلیج بنگال میں بننے والے گلاب نامی طوفان سے کراچی پر کیا اثر پڑے گا؟خلیج بنگال میں بننے والے گلاب نامی طوفان سے کراچی پر کیا اثر پڑے گا؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں میں ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگاڈی ایچ او ڈاکٹر زعیم ضیاء کے مطابق اسلام آباد میں مزید 27 شہری ڈینگی میں مبتلا ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں دودھ کی قلت اور قیمت بڑھنے کی شکایاتشہر کے مختلف علاقوں 8 بجے کے بعد دکانوں پر دودھ دستیاب نہیں ہوتا جبکہ کچھ دکانداروں نے خاموشی سے قیمت بھی بڑھادی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا ویکسین کارڈ نہ ہونے پر سیکڑوں شہری گرفتار - ایکسپریس اردوتھانوں کے باہر گرفتار افراد کے اہل خانہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔ بس بہت ہو گیا اب حکومت کو یہ کرونا کے نام پہ شغل میلا بند کرنا چاہیے اب عوام کو پریشان کر رہے ہیں کسی ملک میں ایسا نہیں ہو رہا جیسا پاکستان میں ہو رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں آج بھی بارش کا امکانکراچی میں آج بھی بارش کا امکان ہے، شہر میں اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آج بھی تیز بارش ہو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »