خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان ’گلاب‘ سے کراچی میں بارش کا امکان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان ’گلاب‘ سے کراچی میں بارش کا امکان تفصیلات جانیے: DailyJang

بھارتی ماہرِ موسمیات مہیش پلاوات کے مطابق خلیجِ بنگال میں بننے والا سائیکلونک طوفان اپنی نوعیت کی نایاب موسمیاتی سرگرمی ہے، مون سون میں بحیرۂ عرب یا خلیجِ بنگال میں سائیکلون نہیں بنا کرتے۔

انہوں نے بتایا کہ خلیجِ بنگال میں موجود ڈیپ ڈپریشن شدت اختیار کر گیا ہے جو سائیکلونک اسٹارم کی صورت اختیار کر گیا ہے، عام طور ستمبر میں بحیرۂ عرب اور خلیجِ بنگال میں سائیکلون نہیں بنتے، اکتوبر اور نومبر میں سائیکلون بنتے ہیں۔ محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج کہیں کہیں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ یہ طوفان وسطی بھارت اور گجرات پار کرنے کے بعد جنوب پاکستان اور کراچی میں بارشوں کا باعث بن سکتا ہے۔

بھارتی ماہرِ موسمیات مہیش پلاوات کا یہ بھی کہنا ہے کہ سائیکلون بننے کی صورت میں اس کا نام ’گلاب‘ رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہوا کا کم دباؤ سمندری طوفان میں تبدیل گلاب نام تجویزان کا کہنا ہے کہ سائیکلون کے باعث وسطی بھارت اور گجرات کے بعد جنوبی پاکستان اور کراچی میں بھی بارشوں کا امکان ہے، سائیکلون بننے کی صورت میں اس کا نام گلاب رکھا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کا انتخابی اصلاحات کمیٹی کا حصہ بننے سے انکار09:08 PM, 23 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) کو لال جھنڈی دکھا دی۔ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تین سال میں پٹرولیم شعبے کے گردشی قرضے میں 50 فیصد اضافہ,وزارت توانائی کا اعترافتین سال میں پٹرولیم شعبے کے گردشی قرضے میں 50 فیصد اضافہ,وزارت توانائی کا اعتراف Pakistan PTIGovernment Petroleum Increase RevolvingCredit GovtofPakistan MoIB_Official Farogh_NaseemPK PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا مہنگائی میں اضافے پر تشویش کا اظہارقائد حزب اختلاف شہباز شریف کا مہنگائی میں اضافے پر تشویش کا اظہار ShehbazSharif Inflation MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org president_pmln CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں چندگھنٹوں کی بارش میں سڑکیں ڈوب گئیںسڑکوں پر شہریوں کا چلنا بھی مشکلکراچی میں مون سون کا چوتھا اسپیل داخل ہوگیا، بادل برستے ہی بیشتر مقامات پر سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا، گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں پھنس گئیں۔ ایک بار پھر سندھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں مشترکہ انسداد دہشتگردی مشق 2021 کا پبی میں آغازپاکستان میں مشترکہ انسداد دہشتگردی مشق 2021 کا آغاز ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کی افتتاحی تقریب قومی انسداد دہشتگردی مرکزپبی میں منعقد ہوئی۔ڈی جی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »