کراچی سے کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے دو دہشتگرد گرفتار اسلحہ برآمد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سے کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے دو دہشتگرد گرفتار ، اسلحہ برآمد

نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ دونوں گرفتار دہشتگرد وں کی شناخت نسیم اللہ اور عیسیٰ عرب مولوی کے نام سے ہوئی ، گرفتار دہشتگردوں سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ملزمان نے افغانستان سے دہشتگردی کی تربیت لینے کا انکشاف کیا۔

واضح رہے کہ سی ٹی ڈی گوجرانوالہ نے بھی سال کے آغاز میں چوہدری ٹاؤن سیالکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے داعش سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو گرفتار کیا تھا ، دہشتگرد سے داعش کاممنوعہ لٹریچر برآمد کیا گیا تھا جس کے ذریعے انتہاپسندی کی ترغیب دی جارہی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان گلاب سے کراچی میں بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے خلیجِ بنگال میں بننے والے ٹراپیکل سائیکلون کا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کو اس طوفان سے خطرہ نہیں تاہم بھارتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ میں 28ستمبر سے تیز بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ میں 28 ستمبر سے 2 اکتوبر تک تیز بارش کی پیشگوئی کر دی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سے اغوا اور قتل میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتارکراچی سے اغوا اور قتل میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طوفان ’گلاب‘ کراچی سے 2200 کلو میٹر دور، تیسرا الرٹ جاریمحکمۂ موسمیات نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پاکستان کے کسی ساحلی مقام کو سمندری طوفان ’گلاب‘ سے کوئی خطرہ نہیں۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان ’گلاب‘ کراچی سے 2200کلو میٹر کے فاصلے پر موجود محکمہ موسمیات کاالرٹ جاریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں موجود طوفان ”گلاب“ کے حوالے سے تیسرا الرٹ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طوفان اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے پولیو ٹیم سے بدتمیزی کرنے والا ملزمکراچی : پولیس نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے پولیو ٹیم سے بدتمیزی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، معلومات پرپتہ چلا جعلی کانسٹیبل ہے۔ پولیو سے زیادہ خطرناک اس وقت موجودہ حکومت ھے جس سے نجات کیلئے ویکیسن صرف مولانا فضل الرحمان صاحب کے پاس ھے جلد قوم کو خوشخبری ملے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »