عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کرو تمہارا علاج میں کروں گا: رانا ثنا اللہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کرو، تمہارا علاج میں کروں گا: رانا ثنا اللہ Multan PMLN RanaSanaullahPK PTI ImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan

گے، ان ہی سیلوں میں رکھیں گے جہاں انہوں نے اپوزیشن رہنماؤں کو رکھا تھا۔پاکستان مسلم لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ ہم الیکشن سے نہیں ڈرتے. الیکشن جیت کر آئندہ حکومت بنائیں گے.وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ ہماری پارٹی الیکشن سے گھبرا رہی ہے، ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں اور پنجاب میں کامیابی حاصل کریں گے۔انہوں نے کہا نوازشریف نے ہمیشہ ملک کو بحرانوں سے نکالا.

جیل بھرو تحریک کے دوران تمہیں وہاں رکھیں گے جہاں ہمیں رکھا گیا تھا۔ملک میں منہگائی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ ملک آج اس حالت میں کیسے پہنچا ؟رانا ثنا اللہ نے کہا کہ 1999 میں ایٹمی قوت بننے کے بعد پاکستان ایشین ٹائیگر بننے جا رہا تھا، پاکستان معاشی طور پر مضبوط تھا. ہمارا مستقبل اس میں تھا کہ ہم ایٹمی دھماکے کریں. پاکستان ایٹمی قوت اس دن بنا جس دن ایٹمی دھماکے ہوئے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RanaSanaullahPK PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan Itna koro jitnai khud saa sako Khone say Khone nahi doya ja sakta Khone ko donai k liyai pani ki zarurat hoti h Jasaw aj karo gai wasaw kal ap Baro gai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کرو، تمہارا علاج میں کروں گا: رانا ثنا اللہملتان: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان تم جیل بھرو تحریک شروع کرو تمہارا علاج میں کروں گا۔ اس نے تو سپاریاں دی ہوئی ہیں ۔ اسکی کون لے گا Tu zara bahar tu aa awam me to phir pata lage k kon kis ka elaj karta hai.. As expected! Ik making blunders one after the other, sad, very sad!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'جیل بھرو تحریک شروع کرو تمہارا علاج میں کروں گا'وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تم نے جیل بھرو تحریک شروع کی تو تمہارا علاج میں کروں تجھے تو اپنا نہیں معلوم کے صبح دیکھے گا یا نہیں ایسا دعوہ نہیں کرتے Rana Sanaullah:Best Physician &Therapist. کیا پدی کیا پدی کا شوربہ باندری صاحب وہ وقت مت بھولو جب تمھاری بیوی سڑکوں پر روتی پھرتی تھی کہ میرے میاں باندری کو دوائیاں بھی نہیں مل رہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا 'جیل بھرو تحریک' شروع کرنے کا اعلانلاہور : چئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا اور کہا میں کال دوں گا، سب جیل بھروتحریک کی تیاری کریں۔ Ye goli lagne k bad Shuru Hona tha, Khan sahab bhi na jany ku fair lagaty Hain ,sab ki chitrol k bad khayal araha hai in ko,پر دیر آید درست آید دیر میں بھی ان شاء اللہ خیر ھوگی میری بڑی دیرینہ خواہش تھی اس بھڑوے کو جیل جاتا دیکھنے کی۔۔ انشاء اللہ وہ خواہش اب پوری ہو گی۔ جیل بھرو تحریک میں لیڈر سب سے پہلے اپنے آپ کو گرفتاری کیلئے پیش کرتا ہے۔۔ یہ ڈونکی راجہ اس تحریک کی تاریخ کو بھی بدنام کرکے چوڑیگا🤦
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلانعمران خان نے کہا کہ میری پیشگوئی ہے کہ مہنگائی کرنے والی حکومت ملک سے بھاگنے کی تیاری کر رہے ہوں گے، اپنا پیسہ ملک سے باہر رکھ کر یہ لوگ بیرون ملک پاکستانیوں سے کہہ رہے ہیں خیرات دیں۔ 160 تو بنتے ہیں Fthna nazi Kuty ko ander karo bagrat niazi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوملک کی ساری جیلیں بھردیں گے، ہم حکومت کا یہ شوق بھی پورا کردیں گے، چیئرمین پی تی آئی کا ویڈیو بیان کپتان تیرا ایک اشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا کھلاڑیوں تیار ہو جاو خان صاحب کا حکم آ گیا ہے جیل_بھرو_تحریک ImranKhanPTI PTIofficial MSaqibShahabch It will go flop. Unfortunately پہلے تم جیل تو جاؤ باد میں طریخ چلانا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران جیل بھرو تحریک ضرور شروع کریں خود سندھ میں گرفتاری دیں، ناصر حسین شاہسندھ میں جیلوں کو ہم نے اصلاح گھر قرار دیا ہے، ہم عمران اور شیخ رشید کی اصلاح کر کے انہیں واپس بھیج دیں گے، ناصر حسین شاہ تفصیلات جانیے: DailyJang NasirHussainShah ImranKhan That's a good idea when are you doing it جب سندھ کے سید حکومت سے نکالے جائینگے اس دن سندھ پہلا قدم اٹہالے گی ترقی کی طرف ورنہ روز بروز تباہی کی طرف ہی جائے گی سندھ BBhuttoZardari میرے خیال میں دونوں ناقابل اصلاح ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »