عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر دھرنا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبر پختونخوا کے اساتذہ نے مستقلی کیلئے بنی گالہ میں دھرنا دیدیا

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے اساتذہ نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا،دھرنے میں مزید اساتذہ بھی شرکت کیلئے پہنچنا شروع ہوگئے۔

کے پی کے اساتذہ نے اسلام آباد میں بنی گالہ کا رخ کر لیا۔اساتذہ نے کپتان کے گھر کے قریب پڑاو بھی ڈال لیا۔اساتذہ کے مطابق جس تاریخ سے کام کا آغاز کیا اسی تاریخ سے ہمیں مستقل کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kuin ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو بنی گالہ میں اہم پیغام پہنچا دیا گیااسلام آباد : چیئرمین ضیا لیگ اعجازالحق نے بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اہم پیغام پہنچا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور خان نے کہا نواں آیاں اے سو ھنیا میرے پیارے اللہ میاں دل میرا حیران ہے ، میرے گھر میں فاقہ ہے ، اس کے گھر میں نان ہے ، میں بھی پاکستان ہوں ، اور وہ بھی پاکستان ہے ،، میرے پیارے اللہ میاں ، سوچ کے دل گھبراتا ہے ، بند ڈبوں میں خالص کھانا ، ان کا کتا کھاتا ہے ، میرا بچہ روتے روتے ، بھوکا ہی سوجاتا ہے.... فاروق بغلول + حرامخور نے باز نہی آنا بیغیرت اتنے ذلیل ہوچکے ہیں پر اپنی حرکتوں سے باز نہی آرہے ہیں اب بھی دھمکیاں ہی دے رہے ہوں گے جیسے پہلے دی ہیں ان لعنتیوں کے چہرے بینقاب ہو چکے ہیں اب قوم ان کی اندھی محبت میں بیوقوف بننے والی نہی ThankYouImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے اعجاز الحق کی ملاقات، مقتدر حلقوں سے بہتر تعلقات کی کوشش پر اتفاقچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ محمد اعجاز الحق نے بنی گالہ میں ملاقات کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ج سے جھوٹا پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا' کہنے سننے کو اب بچاکیا ہے-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے اساتذہ کا مطالبات کی منظوری کیلئے عمران خان کےگھرکے باہر احتجاجمظاہرین نے صوبے کے 58 ہزار اساتذہ کو تاریخ تقرری سے مستقل کرنےکا مطالبہ کیا ہے عمران خان کا خیبرپختونخوا حکومت سے صرف فری کا ہیلی کاپٹر لینے تک تعلق ہے یہ عمران خان ہی ہے جو اس ہڈ تک اجازت دیتا ہے، ورنہ اگر رائونڈ اور بلاول ہاؤس کے سامنے احتجاج کرتے تو واٹر کینن اور پولیس کی نفری تعینات کردی جاتی۔ شکریہ خان Jo haal is podri nay hamary educated logo ka Kia hay Allah isko kese fouji k bato qatal kry wo be galat halat May
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو بنی گالہ میں اہم پیغام پہنچا دیا گیااسلام آباد : چیئرمین ضیا لیگ اعجازالحق نے بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اہم پیغام پہنچا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور خان نے کہا نواں آیاں اے سو ھنیا میرے پیارے اللہ میاں دل میرا حیران ہے ، میرے گھر میں فاقہ ہے ، اس کے گھر میں نان ہے ، میں بھی پاکستان ہوں ، اور وہ بھی پاکستان ہے ،، میرے پیارے اللہ میاں ، سوچ کے دل گھبراتا ہے ، بند ڈبوں میں خالص کھانا ، ان کا کتا کھاتا ہے ، میرا بچہ روتے روتے ، بھوکا ہی سوجاتا ہے.... فاروق بغلول + حرامخور نے باز نہی آنا بیغیرت اتنے ذلیل ہوچکے ہیں پر اپنی حرکتوں سے باز نہی آرہے ہیں اب بھی دھمکیاں ہی دے رہے ہوں گے جیسے پہلے دی ہیں ان لعنتیوں کے چہرے بینقاب ہو چکے ہیں اب قوم ان کی اندھی محبت میں بیوقوف بننے والی نہی ThankYouImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کیخلاف تحریک میں میرا ساتھ دیں: عمران خان کی ٹاک ٹاکرز سے گفتگو09:35 PM, 18 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, بنی گالا : سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے معروف ٹک ٹاکرز کے ایک وفد نے ملاقات کی ہے جس میں اچھا تو بات یہاں تک پہنچ گئی اب 🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️ عمران خان پرتنقید کرنے والے ذوالقرنین اور کنول آفتاب بھی موجود تھے آج سےپہلے صحافیوں کو لفافہ صحافی کا لقب ملتا تھا اور اب ٹک ٹاکرز کو کیا لقب دینا چاہیے۔ لفافہ ٹک ٹاکرز 😂
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سازش تھی یا مداخلت اس کی تحقیقات ہونی چاہئیے، عمران خانچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت رجیم چینج سازش کا حصہ بنی، سازش تھی یا مداخلت اس کی تحقیقات ہونی چاہئیے بلکل درست ہے خان صاحب سلامت رہیں اللّٰہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں ۔۔۔ اچھا لاح عمل اور حکمت عملی بنائیں ملک و قوم کو آپکی بہت ضرورت ہے ۔۔۔۔ Dollars Thay ya pounds
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »