خیبر پختونخوا کے اساتذہ کا مطالبات کی منظوری کیلئے عمران خان کےگھرکے باہر احتجاج

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مظاہرین نے صوبے کے 58 ہزار اساتذہ کو تاریخ تقرری سے مستقل کرنےکا مطالبہ کیا ہے

ایڈہاک ٹیچرز کا کہنا ہے کہ تاریخ تقرری سے سینیارٹی اور سالانہ انکریمنٹ دیا جائے، چار سال سے خیبرپختونخوا میں کنٹریکٹ پر ملازمت کر رہے ہیں، پشاور میں بھی احتجاج کیا لیکن شنوائی نہیں ہوئی، بنی گالہ میں احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں، عمران خان مطالبات تسلیم کرائیں۔.

ایڈہاک ٹیچرز کا کہنا ہے کہ تاریخ تقرری سے سینیارٹی اور سالانہ انکریمنٹ دیا جائے، چار سال سے خیبرپختونخوا میں کنٹریکٹ پر ملازمت کر رہے ہیں، پشاور میں بھی احتجاج کیا لیکن شنوائی نہیں ہوئی، بنی گالہ میں احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں، عمران خان مطالبات تسلیم کرائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

haya_chudhary Very nice

Hahahaha 😂🤣

جتنے ویلے خیبر پختون خواہ کے استاد ہیں اتنا ہی ڈھیٹ عمران خان اور کے پی کے حکومت ہے؛نہ وہ مطالبات منظور کرتے ہیں اور نہ اساتذہ مطالبات کرنے سے باز آتے ہیں۔

Shameful

Jhagra

Jo haal is podri nay hamary educated logo ka Kia hay Allah isko kese fouji k bato qatal kry wo be galat halat May

یہ عمران خان ہی ہے جو اس ہڈ تک اجازت دیتا ہے، ورنہ اگر رائونڈ اور بلاول ہاؤس کے سامنے احتجاج کرتے تو واٹر کینن اور پولیس کی نفری تعینات کردی جاتی۔ شکریہ خان

عمران خان کا خیبرپختونخوا حکومت سے صرف فری کا ہیلی کاپٹر لینے تک تعلق ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کے یورپی یونین کے رکن بننے کے عمل میں پیشرفتیورپین کمیشن نے یوکرین کو یورپی یونین کے امیدوار کی حیثیت دینے کی سفارش کی ہے جو مکمل رکنیت کے حصول کا پہلا قدم ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سے خیبر تک بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، شہریوں کے چہرے کھل اٹھےاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک کے بیشترعلاقوں میں بادل کھل کر برس پڑے، بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، محکمہ موسمیات نے آج بھی بارش کی پیش گوئی کر دی۔ Yha to nhi hoi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد پشاور ایبٹ آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ، پشاور، ایبٹ آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے   جس کی شدت ریکٹر سکیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز حکومت کے شاہانہ انداز اور عوام سے ڈومور کے مطالبات - Urdu Blogs | ARY Newsمہنگائی، مہنگائی، مہنگائی کی چیخ پکار کرنے والے جب اقتدار کے سنگھاسن پر بیٹھے تو عوام نے بھی ایک امید باندھی کہ زیادہ کچھ نہیں بس اتنا ہو کہ وہ سکون سے اپنے اہلخانہ کی کفالت کرسکیں۔ دو ماہ کی حکومت نے تو غریب عوام کے چودہ طبق ہی روشن کردیے یہ تصویر نہیں آبیتی پاکستان ہے😥 جو وطن عزیز کے لٹنے کی چیخ چیخ کر آبیتی بیان کر رہی ہے یہ لوگ فقیر سے بادشاہ بن گئے اور میری دھرتی کو نوچ کے کھاتے رہے آج بھی نوچ رہے ہیں انکے بچے حکمران بنگئے قوم وملت کے بچے ان چوروں غداروں کے پیدا کردہ اندھیروں میں گم ہو گئے سازش_ہی_تھی Habib Jalib phir yaad aaya. Awam k to km albata ARY k ziada roshan huy hn.😂😆
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری02:37 PM, 17 Jun, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عامر لیاقت کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا عامر لیاقت کے انتقال کے سبب خالی نشست پر الیکشن لڑنے کا اعلانکراچی : تحریک انصاف نے عامر لیاقت کے انتقال کے سبب خالی نشست پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ، این اے 245 میں پولنگ27جولائی کو ہوگی۔ Good ARYNEWSOFFICIAL بہترین فیصلہ ہے. اگر PTI جیت گی تو PDM حکومت کا خاتمہ اب کراچی کی ہر سیٹ کا ایلکشن PDM حکومت کی سیاسی موت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »