سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اسرائیل سے متعلق بیان پر وضاحت جاری کردی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اسرائیل سے متعلق بیان پر وضاحت جاری کردی۔

سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے یا تجارت کرنے کی حمایت نہیں کرتا،میرا مقصد ہرگز یہ نہیں تھا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھائے جائیں یا تجارت شروع کی جائے۔

پی پی سینیٹر کا مزید کہناتھا کہ اسرائیل سے متعلق میرے بیان کو توڑ موڑ کے پیش کیا جا رہا ہے،میرے بیان کو توڑ موڑ کر پیش کرکے لوگوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے،ان کا کہناتھا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا پاکستان کے مفاد میں نہیں، اسرائیل سے متعلق پاکستان کی پالیسی اور پیپلزپارٹی کا موقف بڑا واضح ہے،میرا واضح موقف ہے کہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کرنا چاہئے۔

سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے مزید کہا کہ پارلیمان کے اندر بھی میرا موقف آن ریکارڈ ہے کہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کرنا چاہئے، اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر مظالم پوری دنیا کے سامنے ہیں، اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر مظالم پر دنیا کی خاموشی قابل تشویش ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو اپنا مفاد دیکھنا چاہیے، مشرق وسطیٰ کے ممالک اسرائیل کے ساتھ تجارت کر رہے ہیں: سلیم مانڈوی والا - BBC Urduڈان نیوز کو دیے ایک انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ ’ہمیں کسی ملک کے ساتھ مذاکرات اور تجارت روکنی نہیں چاہیے۔ لوگ اسرائیل پر تنقید کرتے ہیں (لیکن) ہمیں اپنے مفادات کو دیکھنا چاہیے۔‘ ادھر ملک میں توانائی بحران کے پیش نظر سندھ کے بعد پنجاب حکومت نے بھی رات نو بجے بازار اور کاروباری مراکز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب آرہے ہیں یہ کتے اپنے اصل مقصد پر Aur app ko apni qabr ka size dhaikna chiya Na mnzoor bagarat Israel😡
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سینیٹر سعدیہ عباسی نے سپریم کورٹ ڈیم فنڈ پر اعتراض اٹھا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹر سعدیہ عباسی کاسپریم کورٹ ڈیم فنڈ پر اعتراض لگاتے ہوئے کہنا ہے کہ پانی کے ذخائر بڑھانے کا کام حکومت کا ہے، سپریم کور ٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر سعدیہ عباسی نے سپریم کورٹ ڈیم فنڈ پر اعتراض اٹھا دیاسینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ ڈیم فنڈ کو ٹیکس چھوٹ دی جس پر سینیٹر نے اعتراض اٹھا دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صارفین کیلئے اہم خبربجلی کی طرح فون کالز کی بھی لوڈشیڈنگ ہو گیسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےخزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت ہوا جس میں ٹیلی کام انڈسٹری سے وابستہ افراد نے کمیٹی کو بریفنگ دی،سینیٹ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کو اپنا مفاد دیکھنا چاہیے، مشرق وسطیٰ کے ممالک اسرائیل کے ساتھ تجارت کر رہے ہیں: سلیم مانڈوی والا - BBC Urduڈان نیوز کو دیے ایک انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ ’ہمیں کسی ملک کے ساتھ مذاکرات اور تجارت روکنی نہیں چاہیے۔ لوگ اسرائیل پر تنقید کرتے ہیں (لیکن) ہمیں اپنے مفادات کو دیکھنا چاہیے۔‘ ادھر ملک میں توانائی بحران کے پیش نظر سندھ کے بعد پنجاب حکومت نے بھی رات نو بجے بازار اور کاروباری مراکز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب آرہے ہیں یہ کتے اپنے اصل مقصد پر Aur app ko apni qabr ka size dhaikna chiya Na mnzoor bagarat Israel😡
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آ گئیالیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کی از سر نو تصدیق کی تاریخ میں توسیع کردی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ابتدائی انتخابی فہرستوں پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »