حکومت کیخلاف تحریک میں میرا ساتھ دیں: عمران خان کی ٹاک ٹاکرز سے گفتگو

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:35 PM, 18 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, بنی گالا : سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے معروف ٹک ٹاکرز کے ایک وفد نے ملاقات کی ہے جس میں

بنی گالا : سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے معروف ٹک ٹاکرز کے ایک وفد نے ملاقات کی ہے جس میں عمران خان نے کہا کہ حکومت کے خلاف تحریک میں ٹک ٹاکرز ہمارا ساتھ دیں۔

عمران خان نے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کو کہا کہ سوشل میڈیا کا پلیٹ فارم عوام کی پہنچ میں ہے آپ ملک کے مسائل کے اصل محرکات سے قوم کا آگاہ کرنے کا فریضہ انجام دیں اور سوشل میڈیا کے ذریعے بیرونی سازش کے اصل کرداروں کو بے نقاب کریں۔ملک کے بڑے شہروں میں احتجاج کے حوالے سے بڑی اسکرینز لگائی جارہی ہیں جہاں مظاہرین سے عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک براہ راست خطاب بھی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤣🤣🤣🤣 akhari Plane🤪

اب پاکستانی عوام آپکے ڈرامے سمجھ چکے

Is cheaz sy pata chalta hai Imran ka Siyasat sy dor dor tk koi taluk hi ni hai! Ye khud bhi aik tiktoker hi thy phely Siyasat to ye part time job k tor pr krty thy!

ہاہاہاہاہاہا😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

خان ساب گل آتے تک پہنچ گئی ھے تے فیر صلح ھی کر لو

آج سےپہلے صحافیوں کو لفافہ صحافی کا لقب ملتا تھا اور اب ٹک ٹاکرز کو کیا لقب دینا چاہیے۔ لفافہ ٹک ٹاکرز 😂

عمران خان پرتنقید کرنے والے ذوالقرنین اور کنول آفتاب بھی موجود تھے

اچھا تو بات یہاں تک پہنچ گئی اب 🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی 19 جون کو مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال - ایکسپریس اردوقوم مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کے لیے نکلے مزید پڑھیے: expressnews امپورٹڈ حکومت نا منظور قوم ضرور نکلے گی یہ وہ رانڈ ہے جس کے اڈے پر جب چھاپہ پڑے تو شور مچادیتی ہے کہ ہائے میں لٹ گئ برباد ہوگئ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیٹف اجلاس میں پاکستان کی کامیابی عمران خان کی کامیابی ہوگی:پی ٹی آئیفیٹف اجلاس میں پاکستان کی کامیابی، عمران خان کی کامیابی ہوگی:پی ٹی آئی PTI ImranKhanPTI Pakistan Success FATF Germany FATFNews PTIofficial pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کیخلاف احتجاج کی کال، مریم نواز کی عمران خان پر شدید تنقیدYe mu aur masoor ki daal
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان سے اعجاز الحق کی ملاقات، مقتدر حلقوں سے بہتر تعلقات کی کوشش پر اتفاقچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ محمد اعجاز الحق نے بنی گالہ میں ملاقات کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ج سے جھوٹا پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا' کہنے سننے کو اب بچاکیا ہے-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی مشکلات میں اضافہ، عدالت میں درخواست دائرڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی جنوبی کی عدالت میں ایک سماجی تنظیم نے دانیہ شاہ کے خلاف درخواست دائر کردی درخواست کیوں دائر ہوئی؟ جانیے: DaniaShah GeoNews AmirLiaqut GeoNews پہلی بات شوہر کی برہنہ تصاویر لیک کرنے والی کسی رعایت کی مستحق نہیں ہے دوسری بات تنظیم کو پتہ ہے کہ اب یہ لڑکی کروڑوں کی شاید مالک بنے تو اپنا حصہ لینے کیلے یہ کاروائی ڈال دی گی ۔۔!! جونہی رقم لین دین طے ہوجائے گا کیس واپس لے لینا ہے تنظیم نے۔۔!! amirliaquathussain MimpiMuhammadQasim Look, now in Indonesia there is a trending topic discussing Imran Khan, about the truth of Muhammad Qasim's dream Chalo shukr hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں 36 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 29.65 فیصد ہوگئیگھی کی فی کلو قیمت میں 26 روپے 12 پیسے اضافے کے بعد 553 روپے 89 پیسہ فی کلو پر پہنچ گئی، ادارہ شماریات Last week 24% mehngaai thi ab 29% لیاری لیمارکیٹ میں اقراء ڈینٹل کلینک ھے جو مبین ھے وہ اصلی ڈاکٹر نہیں ھے صبح کے وقت کچرے اٹھا نے والے کو چائے دیتا ھے تاکہ ان کے دانت خراب ہو اور اسکا بزنس چلے پلیز ایکشن لیں Allah. rehm kare
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »