6th جنریشن وار فیئر

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئےعندلیب عباسی کا مکمل کالم: dunyaColumns DunyaUpdates

کیا ہے؟ ہائبرڈ جنگیں کشمکش ابھارنے اور کنٹرول کرنے والے ہتھیاروں سے لڑی جاتی ہیں۔ فوجی آپریشن قصہ پارینہ بن چکے، اب سائبر حملوں کا زمانہ ہے۔ دہشت گردی، نسلی فسادات، بھڑکیلے بیانات آج کے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیارہیں۔ ان سب کو ففتھ جنریشن وار فیئر کے عنوان سے جانا جاتا ہے۔ اس قسم کی جنگ میں بیرونی حملے کے بجائے اندرونی طور پر ڈوریں ہلائی جاتی ہیں۔ دنیا اب تک پہلی جنریشن وارفیئر سے بہت آگے بڑھ چکی لیکن پاکستان میں جو کچھ ہورہا ہے، اسے کسی بھی جنریشن کی حدود میں رکھنا مشکل ہے۔ تو...

پاکستان کو مستقل کشمکش کا سامنا ہے۔ بعض اوقات تھرڈ اور فورتھ جنریشن وارفیئر کے پیمانے کی مداخلت دیکھنے میں آتی ہے۔ حالیہ دنوں پاکستان پر ففتھ جنریشن وارفیئر مسلط کی گئی جس میں معلومات اور جنگی تاثر کی فضا قائم کی گئی۔ لیکن آج کل جو صورت حال سامنے آرہی ہے، وہ ففتھ جنریشن وارفیئر سے کہیں بڑھ کرہے۔ توکیا ہم 6th وارفیئر میں ہیں؟ اس نئی جنگ کے کچھ عوامل اس طرح ہیں:

3۔ ایک جان دار اور غیر لچک دار قیادت: غیر ملکی کنٹرولرز کے لیے ایک اور رکاوٹ ملک کی ایسی قیادت تھی جس پر ان کا بس نہیں چل رہا تھا۔ افغانستان میں شرمندگی اٹھانے کے بعد پاکستان کی طرف سے ''ہرگز نہیں‘‘ کی تذلیل بہت زیادہ تھی۔ عالمی سپر پاور نے دریافت کیا کہ مقامی اشرافیہ کو بھی اس قیادت کو کنٹرول کرنے کا مسئلہ درپیش ہے۔ مشترکہ مسئلے کو دیکھتے ہوئے اُنہوں اپنے دماغ میں اپنے تئیں ایک ناقابلِ شکست کھیل کھیلااور عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ اس طرح وہ ایک لڑائی تو جیت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا کہوٹہ ضمنی انتخاب مشترکہ لڑنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپیپلزپارٹی نے ضمنی الیکشن پی پی 7 میں مل کر الیکشن مہم چلانے کا وعدہ کیا تھا مزید پڑھیے: expressnews یہ سارے جو ہے شکار کرنے نکلے ہیں پاکستان کی عوام کا آج بھٹو کی روح قبر میں تڑپ رہی ہوگی😥
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار ایک ہفتے میں دوسری بار ریلوے کےکرایوں میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوام پر محکمہ ریلوے نے بھی مہنگائی کا وار کردیا، ایک ہی ہفتے میں دوسری بار کرایوں میں اضافہ کردیا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ڈیزل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں اندھے قتل کا ڈراپ سین، اہلیہ اور بیٹے ملوث نکلے - ایکسپریس اردومورگاہ کے علاقے میں اندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا، جس میں اہلیہ اور 2 بیٹے ہی قاتل نکلے مزید پڑھیے: ExpressNews افسوس صد افسوس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ساجدہ تسنیم کا قتل: ’ساس سسر کہتے تھے آسٹریلیا کو بھول جاؤ، تم نے یہیں رہنا، یہیں مرنا ہے‘ - BBC News اردوساجدہ کے قتل کا مقدمہ ان کے والد شیر محمد خان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ان کی آنکھوں کے سامنے بیٹی کے سسر مختار احمد نے انھیں کلہاڑی کے وار سے قتل کیا اور ’کلہاڑی لہراتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔‘ شومارا قرآن پاک بیجن اے لائق کوشگہ💔💔💔 This is such a shameful story of beauful family. Uneducation, jealousy, unawareness become factor of this loss. I'm sorry for young kids who lost their mom for reason Stupid
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

\u0631\u0648\u0633 \u062f\u0646\u06cc\u0627 \u06a9\u0648 \u0642\u062d\u0637 \u06a9\u06d2 \u062e\u0637\u0631\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0688\u0627\u0644 \u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u06cc\u0648\u0631\u067e\u06cc \u06cc\u0648\u0646\u06cc\u0646\u06c1\u0645 \u0627\u0642\u0648\u0627\u0645 \u0645\u062a\u062d\u062f\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u06a9\u0627\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u062a\u06cc\u0627\u0631 \u06c1\u06cc\u06ba \u062a\u0627\u06a9\u06c1 \u06c1\u0645\u0627\u0631\u06d2 \u067e\u0627\u0631\u0679\u0646\u0631\u0632 \u0639\u0627\u0644\u0645\u06cc \u0641\u0648\u0688 \u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0631\u0679\u06cc \u06a9\u06d2 \u062e\u0637\u0631\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0627\u062b\u0631\u0627\u062a \u0633\u06d2 \u0628\u0686 \u0633\u06a9\u06cc\u06ba\u060c \u062c\u0648\u0632\u0641 \u0628\u0648\u0631\u06cc\u0644 JusticeForAshfaqShar پلیز مظلوم کی آواز بنو Russia has all the rights to do so for Russians are not slaves
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »