یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل ایک انٹرویو میں اظہار خیال کررہے ہیں—فائل فوٹو: رائٹرز
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین کی اناج کی ترسیل کا راستہ روک کر اور اپنی برآمدات میں پابندیاں لگا کر دنیا کو قحط کے خطرے سے دوچار کررہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے 'اے ایف پی' کے مطابق یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی لیگزمبرگ میں پیر کو بات چیت میں تحفظ خوارک کے خطرات اور یوکرین کے حوالے سے ماسکو پر مغرب کی جانب سے عائد پابندیوں پر توجہ مرکوز رہے گی۔میں لکھا کہ ہم اقوام متحدہ کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں تاکہ ہمارے پارٹنرز عالمی فوڈ سیکیورٹی کے خطرے کے اثرات سے بچ سکیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جو کوئی روس کی یوکرین پر جارحیت کی مخالفت کرتا ہے تو اس کو بلیک میل کرنے کے لیے روس اناج کی برآمدات کو بطور ہتھیار استعمال کرے گا۔جوزف بوریل نے کہا کہ روس نے بحیرہ اسود کو 'وار زون' میں تبدیل کر دیا ہے اور یوکرین سے کھاد اور اناج کی ترسیل کو روک رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ یورپی یونین کی جانب سےعائد پابندیاں روس کی زرعی مصنوعات کی برآمدات پر نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ نہایت ضروری ہے کہ یوکرین کو جہاز کے ذریعے برآمدات کی اجازت دی...
جوزف بوریل نے کہا کہ ہم اس مسئلے پر اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں، یورپی یونین اور اس کے ممبر ممالک اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کے لیے تیار ہیں۔
Russia has all the rights to do so for Russians are not slaves
JusticeForAshfaqShar پلیز مظلوم کی آواز بنو
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a: \u0641\u0648\u062c \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u06be\u0631\u062a\u06cc \u06a9\u06d2 \u0646\u0626\u06d2 \u0646\u0638\u0627\u0645 \u06a9\u06d2\u062e\u0644\u0627\u0641 \u0645\u0638\u0627\u06c1\u0631\u06d2 \u062c\u0627\u0631\u06cc\u060c \u0679\u0631\u06cc\u0646\u06cc\u06ba \u0646\u0630\u0631 \u0622\u062a\u0634\u0628\u06cc \u062c\u06d2 \u067e\u06cc \u06a9\u06d2 \u06a9\u0686\u06be \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627\u0624\u06ba \u06a9\u0627 \u06a9\u06c1\u0646\u0627 \u06c1\u06d2 \u06a9\u06c1 \u06cc\u06c1 \u0646\u0638\u0627\u0645 \u0628\u06d2 \u0631\u0648\u0632\u06af\u0627\u0631\u06cc \u0633\u06d2 \u062f\u0648\u0686\u0627\u0631 \u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0632\u06cc\u062f \u0628\u06d2 \u0631\u0648\u0632\u06af\u0627\u0631\u06cc \u067e\u06cc\u062f\u0627 \u06a9\u0631\u06d2 \u06af\u0627\u06d4 ہندوں کے کرتوت بتا رہے جلد انکے ساتھ پھر کتے والی ہونے والی ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0645\u063a\u0631\u0628\u06cc \u0645\u0645\u0627\u0644\u06a9 \u06a9\u06cc \u062d\u062c \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0686 \u06a9\u0627 \u0679\u06be\u06cc\u06a9\u06c1 \u0645\u0648\u062f\u06cc \u06a9\u06d2 \u0642\u0631\u06cc\u0628\u06cc \u0633\u0627\u062a\u06be\u06cc \u06a9\u06cc \u06a9\u0645\u067e\u0646\u06cc \u06a9\u06d2 \u0633\u067e\u0631\u062f\u0622\u0633\u0679\u0631\u06cc\u0644\u06cc\u0627\u060c\u06cc\u0648\u0631\u067e \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627 \u0633\u06d2 \u062d\u062c \u06a9\u06d2 \u062e\u0648\u0627\u06c1\u0634\u0645\u0646\u062f \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06a9\u0648 \u0645\u0648\u062f\u06cc \u06a9\u06d2 \u0642\u0631\u06cc\u0628\u06cc \u0633\u0627\u062a\u06be\u06cc \u06a9\u06cc \u06a9\u0645\u067e\u0646\u06cc \u0679\u0631\u06cc\u0648 \u0627\u06cc\u0632\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u062f\u06cc\u0646\u0627 \u06c1\u0648 \u06af\u06cc\u060c\u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0646\u06a9\u0634\u0627\u0641 That's really bad . ألكُفرُ ملتِ واحدة
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »