عمران نیازی آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کی بات کر کے پاکستان کے آئینی موقف سے انحراف کر رہے ہیں شہباز شریف

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران نیازی آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کی بات کر کے پاکستان کے آئینی موقف سے انحراف کر رہے ہیں، شہباز شریف

انہوں نے کہا کہ عمران نیازی آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کی بات کر کے پاکستان کے تاریخی اور آئینی موقف سے انحراف کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ تنازع جموں و کشمیر پر پاکستان کے تاریخی موقف اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں سے ہٹ کر کوئی موقف پوری قوم مسترد کرتی ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کے بیان سے وہ خدشات ثابت ہو گئے ہیں جو 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات سے قوم کے سامنے پہلے ہی آ چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی مرضی اور مشاورت کے بغیر کوئی حل ان پر ٹھونسنا بھارت کی مدد کرنا اور کشمیر کاز سے غداری کے مترادف ہے۔ خیال رہے کہ باغ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ کشمیر کے لوگوں کی قربانیاں ضائع نہیں ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو ان کا حق ملے گا اور ریفرنڈم ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ریفرنڈم کرائیں گے کہ کشمیری پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا آزاد رہنا چاہتے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ کہا جا رہا ہے کہ آزاد کشمیرکوصوبہ بنانا چاہتا ہوں لیکن آزاد کشمیرکوصوبہ بنانے والی بات کہاں سے آئی ؟ میں نہیں جانتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is baaat sa itefaq kartay hum ya nai problem na paida karay pahaly Thora problems un pa focus karay

dumb fucks , IK said after independence of Kashmir

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران نیازی آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کی بات کر کے پاکستان کے تاریخی اور آئینی موقف سے انحراف کر رہے ہیں۔ شہباز شریفعمران نیازی آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کی بات کرکےپاکستان کےتاریخی اور آئینی موقف سے انحراف کر رہے ہیں۔ شہباز شریف AzadKashmir AJKElections2021 PTIGovernment PMImranKhan Kashmir ShahbazSharif president_pmln pmln_org ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے کشمیری فروشی کے ہمارے دعوؤں پہ مہر ثبت کر دی : مولانا فضل الرحمانکشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین و جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کشمیر فروش سلیکٹڈ حکمرانوں نے کشمیر سے متعلق بیان دے کر ان کے موقف کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے عوام کو پیپلزپارٹی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کے لیے بے حد فکر مند ہوں،کراچی معاشی حب ہے شہر کی ترقی سے ملک کی ترقی ممکن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران اور پاکستان کے مابین بحری سیکورٹی کے تعاون کے فروغ پر تاکیدکراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کے ڈائریکٹر نے ایک ملاقات میں میری ٹائم سیکورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ایرانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے آزاد کشمیر الیکشن سے پہلے رونا دھونا شروع کر دیا: شیخ رشیدملزمان کو کوئی رعایت نہیں ملے گی..
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف آزاد کشمیر میں مقبول ترین جماعت بن کر ابھری ہے: گیلپ سروےاسلام آباد: (دنیا نیوز) گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کی چوالیس فیصد آبادی سمجھتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کل انتخابات جیت جائے گی جبکہ پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی کوبالترتیب نو فیصد مقبولیت حاصل ہے۔ کشمیریوں کو بھی لگ پتہ جائے گا 😂😂 جیسے ہم پاکستانیوں کو لگ گیا انشاء اللہ دنیا نیوز چینل والو بے غیرتو تمہیں میڈیا کہنا ہی صحافت کی توہین ہے یہ گلیپ سروے جو دس جولائی سے پندرہ جولائی تک کیا گیا ہے لعنت میاں عامر تیرے جمن تے بے غیرتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »