عمران خان نے کشمیر کا سفیر بننے کا کہا لیکن کلبھوشن کے وکیل بن گئے، بلاول - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ عمران خان نے کہا تھا کہ میں کشمیر کا سفیر بنوں گا لیکن وہ کلبھوشن کا وکیل بن گئے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ تاریخ میں کشمیر کے معاملے کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا گیا جتنا عمران خان نے اپنے کردار، باتوں اور کوئی کام نہ کرکے پہنچایا ہے، کٹھ پتلی حکومت نے کشمیر کےعوام کولاوارث چھوڑدیا، پچھلے 3 سال میں عمران خان نے کشمیر میں ایک اینٹ بھی نہیں لگائی، عمران خان کی منافقت، جھوٹ اور یوٹرن سے سب واقف ہیں، انہوں نے کہا تھا کہ میں کشمیر کا سفیر بنوں گا لیکن وہ کلبھوشن کا وکیل بن گئے، کشمیر پر حملہ ہوا تو وزیراعظم نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا میں کیا...

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کے علاوہ کوئی سیاسی جماعت نہیں، صرف پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں کام کیا، لیگ کی حکومت نے بھی پیپلز پارٹی کے منصوبوں کو آگے بڑھایا، دھاندلی نہ ہوئی تو پیپلز پارٹی کے امیدوار ہی منتخب ہوں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات کو شفاف نہیں کہہ سکتے، وفاقی حکومت نے کشمیر میں ہراختیار استعمال کرنے کی کوشش کی، وزیراعظم پاکستان اور وزرا بھی سرکاری وسائل استعمال کررہےہیں، جس وفاقی وزیر کو آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کی طرف سے نکلنے کی ہدایت کی گئی تھی، پی ٹی آئی کے امیدواروں نے اُس وزیر کا استقبال کیا، پی ٹی آئی کے امیدواروں نے پیسہ تقسیم کرکے خلاف وزری کی، الیکشن کمیشن نے ان امیدواروں کو نااہل نہیں کیا تو الیکشن متنازع ہوں گے، عمران خان کا آخری دنوں میں کشمیر جانا الیکشن...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جاہل کھوتی کے بچے! عالمی عدالت کے تحت کیس جو موجودہ حکومت لڑ رہی ہے اسکے مطابق ہی compliance کر رہی ہےـ اب وہ وقت گزر گیا جب لوگ جہالت یا شعور کی کمی کے باعث موروثی مینوفکچرڈ برائلر چوچوں کو ووٹ ڈالتے تھےـ تم جیسے خبیثوں اور دَلّوں کی جگہ وہی ہے جو بھٹو اور الطاف حسین کی تھی۔

BBhuttoZardari Dawn_News ARYNEWSOFFICIAL DunyaNews Dawn_News Bilawal, you are completely wrong, actually you are promoting anti state narrative about Kalbhooshan, the indian RAW agent also you are helping Modi by criticising PM Imran Khan. It means you harming Pak cause

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیسے رہنا ہے۔۔عمران خان کا کشمیر میں 2ریفرنڈم کرانے کا اعلانانہوں نے کہا کہ میرا ایمان ہے کشمیریوں کے لوگوں کی قربانیاں ضائع نہیں ہوں گی، یہ بہت پرانی جدوجہد ہے اور وہ اپنے حق کےلئے بار بار کھڑے ہوئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کا الزام مسترد کردیاوزیر اعظم نے آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کا الزام مسترد کردیا تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے کشمیر میں ریفرنڈم کرانے کا عمران خان کا بیان مسترد کردیاشہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی کے بیان سے وہ خدشات ثابت ہوگئے ہیں جو 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات سے قوم کے سامنے پہلے ہی آچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری عوام نے عمران خان کو اپنا پسندیدہ ترین لیڈرقرار دے دیاکشمیری عوام نے عمران خان کو اپنا پسندیدہ ترین لیڈرقرار دے دیا AJKElections2021 Leadership PTIGovernment PMImranKhan GallupSurvey MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial SMQureshiPTI TeamSMQ PakPMO InsafPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے کشمیر فروشی کےہمارے دعوؤں پرمہر ثبت کردی: فضل الرحماناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کشمیر پر ریفرنڈم کرانے کے اعلان پر مولانا فضل الرحمان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کشمیر فروشی کے ہمارے دعوؤں پر مہر ثبت کر دی گئی ہے۔ Mishkat ul Masabeeh Hadees 4324 اور مسلم میں ہے کہ حضرت عمر ؓ نے (شام کے شہر) جابیہ کے مقام پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے دو یا تین یا چار انگلیوں کے بقدر ریشم پہننے کی اجازت دی ہے ۔ رواہ مسلم ۔ صرف اتنا کہنا ھے ڈیزل hahahahh.ya banda pagal ho gaya ha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان نے کشمیری فروشی کے ہمارے دعوؤں پہ مہر ثبت کر دی : مولانا فضل الرحمانکشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین و جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کشمیر فروش سلیکٹڈ حکمرانوں نے کشمیر سے متعلق بیان دے کر ان کے موقف کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »