اپوزیشن نے آزاد کشمیر الیکشن سے پہلے رونا دھونا شروع کر دیا: شیخ رشید

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن نے آزاد کشمیر الیکشن سے پہلے رونا دھونا شروع کر دیا: شیخ رشید مکمل تفصیلات جانیے:

لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے آزاد کشمیر الیکشن سے پہلے رونا دھونا شروع کر دیا، مریم نواز کی سیاست کو اس کی زبان تباہ کر دے گی، نواز شریف سے 'را' کے ایجنٹ مل رہے ہیں، لیگی قائد نے آج غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے ہار تسلیم نہ کرنے کی قسم کھائی ہے، کل لال حویلی سے پی ٹی آئی کی جیت کا اعلان کروں گا، عمران خان نے کشمیر کا مقدمہ بہترین انداز میں پیش کیا، پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے ساتھ ہے، داسو اور بھاشا ڈیم ملکی معیشت کا نقشہ بدل دیں گے، میرا بس چلے تو کرپٹ لوگوں کیلئے چین کا قانون لاؤں۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نواز شریف واپس آئیں، ہر طرح کی سکیورٹی فراہم کریں گے، یہ اب کیوں واویلا کر رہے ہیں ؟ نواز شریف اور ان کے خاندان نے قومی خزانہ لوٹا، سوشل میڈیا سے معلوم ہوا نواز شریف نے را کے ایجنٹ سے ملاقات کی، نواز شریف جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 کی پیداوار ہیں، ان کا پارٹی میں کوئی سیاسی مستقبل نہیں دیکھ رہا، شہباز شریف سیاست کے میدان سے لاپتہ ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ افغان سفیر کی بیٹی کا کیس اغوا کا نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے جو زبان استعمال کی اس سے کشمیریوں کے دل دکھے، نواز شریف اور مریم نواز اپنی زبان کے ہاتھوں مار کھائیں گے، فضل الرحمان کی کارکردگی کشمیر کے معاملے پر ناقص رہی ہے، پاک فوج ملک کی حفاظت کیلئے سرحدوں پر موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ملزمان کو کوئی رعایت نہیں ملے گی..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر الیکشنجماعت اسلامی نے عبدالرشید ترابی کی بنیادی رکنیت ختم کردیمظفرآباد(سعدیہ مغل) جماعت اسلامی آزاد کشمیرنے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے والے رکن عبدالرشید ترابی کی بنیادی رکنیت ختم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کا الزام مسترد کردیاوزیر اعظم نے آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کا الزام مسترد کردیا تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن مریم اورنگزیب نے تحریک انصاف حکومت کو کھلا پیغام دے دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آزاد جموں وکشمیر میں ووٹ چوری کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کے لئے بھرپور نگرانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے کشمیر فروشی کےہمارے دعوؤں پرمہر ثبت کردی: فضل الرحماناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کشمیر پر ریفرنڈم کرانے کے اعلان پر مولانا فضل الرحمان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کشمیر فروشی کے ہمارے دعوؤں پر مہر ثبت کر دی گئی ہے۔ Mishkat ul Masabeeh Hadees 4324 اور مسلم میں ہے کہ حضرت عمر ؓ نے (شام کے شہر) جابیہ کے مقام پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے دو یا تین یا چار انگلیوں کے بقدر ریشم پہننے کی اجازت دی ہے ۔ رواہ مسلم ۔ صرف اتنا کہنا ھے ڈیزل hahahahh.ya banda pagal ho gaya ha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے کشمیر میں ریفرنڈم کرانے کا عمران خان کا بیان مسترد کردیاشہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی کے بیان سے وہ خدشات ثابت ہوگئے ہیں جو 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات سے قوم کے سامنے پہلے ہی آچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے کشمیر پر ریفرنڈم کرانے سے متعلق وزیراعظم کا بیان مسترد کردیا - ایکسپریس اردومسئلہ کشمیر پر پاکستان کے تاریخی موقف سے ہٹ کر کوئی بھی موقف پوری قوم مسترد کرتی ہے، صدر (ن) لیگ اس کتے چور کی کیا اوقات ہے مادرچود پٹواری غدار پاکستان کے Do you think there can be any statement of IK which will be endorsed by SS or NS?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »