عمران خان نے کشمیری فروشی کے ہمارے دعوؤں پہ مہر ثبت کر دی : مولانا فضل الرحمان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے کشمیری فروشی کے ہمارے دعوؤں پہ مہر ثبت کر دی : مولانا فضل الرحمان

پارٹی عہدیداروں اور ارکان اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آزاد کشمیر کی جداگانہ حیثیت ختم کرنے کیلئے ریفرنڈم کرانے کی بات اقوام متحدہ کی تاریخی قراردادوں اور مو¿قف سے کھلا انحراف اور اسی سات نکاتی ایجنڈے کا حصہ ہے جس کی شروعات سابق فوجی ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف نے اپنے دور میں کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ مودی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرے تو وہ کشمیریوں کا قاتل کہلاتا ہے اور اگر عمران خان آزاد کشمیر کے حوالے سے پاکستان اور اقوام متحدہ کی قراردادوں اور مو¿قف سے بغاوت کرتے ہوئے اس کو علیحدہ صوبہ بنانے اور اسکی جداگانہ حیثیت ختم کرکے اسے پاکستان میں شامل کرنے کیلئے ریفرنڈم کرانے کا اعلان کرے تو وہ کشمیر فروش نہیں تو اور کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قربانی کے بھینسے کو فائرنگ کر کے ذبح کرنے والے افراد گرفتارگزشتہ روز قربانی کے بھینسے کو فائرنگ کر کے ذبح کرنے والوں کے خلاف سچل تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا اور ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:خاتون نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لیمعاشرے میں عدم برداشت کا رویہ بڑی تیزی سے پنپ رہا ہے معمولی معمولی باتوں پر لڑائی جھگڑے اور طیش میں آ کر قتل و غارت کے واقعات میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ایسا ہی 120 rupees per liter hai petrol itny fazol kharchy.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغان طالبان نے کابل کی فتح سے متعلق اہم اعلان کر دیا03:37 PM, 22 Jul, 2021, اہم خبریں, بین الاقوامی, کابل :افغان طالبان نے بالآخر دارالحکومت کابل کی فتح سے متعلق بھی اہم اعلان کر دیا ،طالبان کا اپنے ایک پیغام
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکا نے طالبان پر فضائی حملے شروع کر دیئےترجمان پینٹاگون کی تصدیقامریکا نے افغان آرمڈ فورسز کی مدد کرنے اور طالبان کو پسپا کرنے کی خاطر فضائی حملے شروع کر دیئے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ نے نواز شریف ٹائپ عناصر کیخلاف کارروائی کا اعلان کر دیا: شہباز گلیہ صرف بول بچن ہیں برطانیہ والے۔۔خود بہت بڑے چور ھیں اللہ تم لوگوں کو تباہ و برباد ہلاک اور غارت کرے پاکستان کو صومالیہ سے بھی نیچے لے آئے ہںو بجلی کے بلوں نے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کردیا ہںے گھی چینی اور پٹرول کی قیمتوں نے قوم کے آنسو نکلوا دیئے ہیں ۔ اور یہ لوگ عوام کے مسائل حل کرنے کی بجائے بس ایک ہی بات نوازشریف Lakh di lanat manhos shiqla
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانیہ نے نواز شریف ٹائپ عناصر کیخلاف کارروائی کا اعلان کر دیا: شہباز گلes langor ko dekho adamkhur اقوام متحدہ کا فیصلہ ضروری ھے.. بچاری نیازی پلٹن۔۔۔۔ نواز شریف کا نام لئے بغیر نہ دن کاآغاز کرتی ھے نہ اختتام۔۔۔۔ (ابھی تازہ جرمانہ ادا کیا ھے انہی حرکتوں پر برطانیہ میں..پھر بھی باز نہیں آ رھے) SHABAZGIL
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »