افغان طالبان نے کابل کی فتح سے متعلق اہم اعلان کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں ۔۔۔

کابل :افغان طالبان نے بالآخر دارالحکومت کابل کی فتح سے متعلق بھی اہم اعلان کر دیا ،طالبان کا اپنے ایک پیغام میں کہنا تھا جلد ہی دارالحکومت کابل سے صوبہ لوگر تک امارت اسلامیہ کے ماتحت زندگی ہوگی۔

افغان طالبان نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہماری کابل کی طرف پیش قدمی تیزی سے جاری ہے ،اب تک طالبان نے صوبہ ہلمند کے دو اضلاع مارجی اور گرمسیر پر بھی قبضہ کر لیا ہے اور بہت جلد دارالحکومت کابل سے صوبہ لوگر تک امارت اسلامیہ کے ماتحت زندگی ہوگی۔ افغان طالبان کی عید کے دنوں میں بھی پیش قدمی تیزی سے جاری ہے ،طالبان نے کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے بڑے پیمانے پر اسلحہ،گاڑیاں اور گولہ بارود بھی قبضےمیں لیاہے ،طالبان نے صوبہ ہلمندکے دو اضلاع 'مارجی ' اور 'گرمسیرپر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مویشی منڈیوں میں جانوروں کی قیمتیں اچانک کم ۔۔اہم وجہ بھی سامنے آ گئیپائن ایونیو مویشی منڈی میں بھی جگہ جگہ کیچڑ کے ڈھیراور بارش کا پانی جمع ہوگیا۔جسکی وجہ سے بیوپاروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور وہ جلد از جلد جانوروں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ویکسینیشن پاکستان نے اہم سنگ میل عبور کرلیا : اسد عمرملک میں پہلی بار ایک دن میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 6 لاکھ سے تجاوز کرگئی.تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ صبا قمر نے شادی کیوں نہیں کی۔۔اہم بات سامنے آ گئیشادی ایک ایسا بندھن ہے جو انسان کی زندگی میں بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے مگر اداکارہ صبا قمر نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے روز روز کی دنیا یہ سب جاننے کیلئے مری جا رہی تھی۔۔۔شکریہ جھوٹی خبریں چلانے والے دجال 24 نیوز Bcoz she iz shemale Dats all
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کویت: گھریلو ملازمین کے اہم سہولت کا اعلانوزارت صحت میں انفارمیشن سسٹمز ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر انجینئر احمد الغریب نے امیونٹی ایپلی کیشن کے بارے میں ایک اہم اپڈیٹ کا اعلان کیا ہے۔ Nice oppurtunity to improve yours skills
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق سفیر کی بیٹی کے قتل کیس میں اہم پیشرفتسابق سفیر کی بیٹی کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ARYNewsUrdu سوشل میڈیا پرقاتل کوبچانے کی مُہم شُروع ہےکہ قاتل کا ذہنی توازن ٹھیک نہی اور وُہ نشئی ہے جو بھی ہے قتل ہوا ہےاس قتل میں گھر کے مکین بھی شامل ہیں یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک گھر میں ایک معصوم قید ہو اور قتل ہو اور گھر کےمکین لا علم ہوں اس قاتل اور سہولت کاروں کو سر عام پھانسی دی جاے عمران نیازی کے بیلٹ باکس تیار کر دیے گے ہوں گے جس میں عمران نیازی کے ووٹ ہونگے ان کو آرمی کے حوالے کردیا گیا ہوگا عوام کے ووٹ والے باکسوں کو ان سے تبدیل کردیا گیا تو بس پاکستان مشرقی پاکستان بنے کو تیار ایک اور Who is culprit,jis k sath thee woh to rasio mai jakra mila 😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

را کھی ساونت کا شلپا شیٹی اور ان کے شو ہر سے متعلق اہم انکشافانسٹاگرام پر راکھی کی ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں وہ یہ کہتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں کہ یہ سب کچھ شلپا شیٹی کو بدنام کرنے کے لیے کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »