ایران اور پاکستان کے مابین بحری سیکورٹی کے تعاون کے فروغ پر تاکید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران اور پاکستان کے مابین بحری سیکورٹی کے تعاون کے فروغ پر تاکید Iran Pakistan MaritimeSecurity PakistanNavy dgprPaknavy IRIMFA_EN

میڈیا کے مطابق کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان نے کراچی میں ڈی جی پی ایم ایس اے ریئر ایڈمرل محمد شعیب سے ہونے والی ملاقات میں ان سے سمندری سلامتی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال اور اس کا جائزہ لیا۔اس ملاقات میں انہوں نے میری ٹائم سیکورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر بھی زور دیا۔ ایران کے قونصل

جنرل نے دوطرفہ تعاون ، امداد و نجات، سمندری تحفظ اور ماہی گیروں کی کشتیوں اور ان کے عملے کی واپسی جیسے امور پر تاکید کی۔اس ملاقات میں، پاکستان کی میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے جانے پر زور دیا گیا جس کا مسودہ سفارتی ذرائع سے پہلے ہی تیار کیا جاچکا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور چین کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو ناکامی ہوگی، فواد چودھریجہلم: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے والے عناصر کو ناکامی ہوگی۔ ہر مشکل میں ساتھ دینے پر چین کی حکومت اور عوام کے مشکور ہیں۔ یہ سازشیں کون کر رہا ہے کچھ اس بارے میں بھی قوم کو بتایا جاۓ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021ء کا فائنل پاکستان اور انڈیا کے مابین ہوگا: شعیب اخترلاہور: (دنیا نیوز) سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا جس میں پاکستان فتح حاصل کرے گا۔ اور آسٹریلیا جیت جائے گا۔۔۔ That would be great. Aur Jeet England Jaye Gi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا سے 4 لاکھ اموات کے بھارتی حکومت کے اعداد و شمارغلط اور گمرہ کن قرارکرونا سے 4 لاکھ اموات کے بھارتی حکومت کے اعداد و شمارغلط اور گمرہ کن قرار ARYNewsUrdu عمران نیازی کے بیلٹ باکس تیار کر دیے گے ہوں گے جس میں عمران نیازی کے ووٹ ہونگے ان کو آرمی کے حوالے کردیا گیا ہوگا عوام کے ووٹ والے باکسوں کو ان سے تبدیل کردیا گیا تو بس پاکستان مشرقی پاکستان بنے کو تیار ایک اور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے مابین کرکٹ میچ ٹاس کے باوجود ملتویہرارے ( ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے جانے والا ایک روزہ میچ ٹاس ہونے کے باوجود ملتوی ہو گیا کیوں کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ سکواڈ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امارات کے ولی عہد اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیتامارات کے ولی عہد اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت UAE Israel IsraeliPM TelephonicTalk CrownPrince Bennett IsraeliPM naftalibennett UAEmGov MohamedBinZayed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ریفرنڈم کرائیں گے کہ کشمیری پاکستان کے ساتھ یا آزاد رہنا چاہتے ہیں: عمران خانWill hold a referendum on whether Kashmiris want to be with Pakistan or remain independent: Imran Khan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »