عمران خان کی مبینہ جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹر کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی مبینہ جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹر کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی مبینہ جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے پر ڈاکٹر رضوان تاج کو دس ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوا دیا گیا۔

عمران خان کی منظوری سے پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج کو بھی قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا ، پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج کو 10 ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا گیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر رضوان تاج عمران خان سے غیر مشروط معافی مانگیں اور میڈیا پرنشر کریں ، ڈاکٹر رضوان تاج 14 روز میں معافی مانگیں بصورت دیگر قانون کا سامنا کرنے کیلئےتیار رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیااسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹسپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میڈیکل رپورٹ کا معاملہ: عمران خان نے وزیر صحت کو 10 ارب ہرجانےکا نوٹس بھجوا دیانوٹس میں کہا گیا ہےکہ عبدالقادر پٹیل 15 روز میں اپنے الزامات واپس لیں اور عمران خان سے غیر مشروط معافی مانگیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے کا ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیانوٹس چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل ابوذر سلمان نیازی کی جانب سے بھجوایا گیا، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عبدالقادر پٹیل 15 روز میں اپنے الزامات واپس لیں اور چیئرمین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میڈیکل رپورٹ پر پریس کانفرنس؛ عمران خان کا وزیر صحت کو10 ارب ہرجانے کا نوٹس - ایکسپریس اردوعبد القادر پٹیل فوری معافی مانگیں اور الزامات واپس لیں، نوٹس میں مطالبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی ائیر لائن کو 38 ارب روپے کا نقصانپی آئی اے کو رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں 38 ارب روپے کا نقصان،پی آئی اے کی مالی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »