عمران خان نے عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوادیا مزید پڑھیے: ARYNews

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے وزیر صحت عبدالقادرپٹیل کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا آغاز کردیا گیا۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عبدالقادرپٹیل15روز میں اپنےبیہودہ الزامات واپس لیں اور فوری چیئرمین تحریک انصاف سےغیرمشروط معافی مانگیں۔ یاد رہے وزیر صحت عبد القادر پٹیل نے پریس کانفرنس میں عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میڈیا سے شیئر کی تھی، جس میں اہم انکشافات کئے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات